خیرپور میں کمسن ملازمہ فاطمہ کی تشدد سے موت کی تصدیق
بچی کے سر اور سینے پر بھی شدید چوٹیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
بچی کے سر اور سینے پر بھی شدید چوٹیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
تین ملین لیٹر پانی کا ٹینک پھٹنے سے گاڑیاں اور گھر تباہ ہوگئے
حکام نے درنہ شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
محکمہ موسمیات آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں
لاہور میں سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں124 ملی میٹرریکارڈ
جمعرات سے ہفتے تک بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی کا بھی امکان
دو افراد زخمی، اسپتال منتقل
کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہرو ں موسلا دھار بارش سے لیسکوکے149فیڈرٹرپ کرگئے
پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو تیاریوں کی ہدایت کردی
محکمہ موسمیات کی 17اکتوبر تک بارش جاری رہنے کی پیشگوئی
30 سال قبل اکتوبر 1990 میں 120 ملی میٹر بارش ہوئی، ماہرین
طوفان کی لہریں 25 فٹ بلند اور ہوائیں 110 کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہیں، محکمہ موسمیات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود اور بالائی علاقوں میں سرد رہا
شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
نومبر کا مہینہ آ گیا مگر بارشوں کی خبر نہ لایا ، خشک سردی کا خدشہ
بارش اگر 7 بج کر 10 منٹ تک نہ رکی تو پاکستان کو فاتح قرار دیدیا جائے گا
مضافتی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں بوندا باندی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھا ئے رہنے کا امکان
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
سردی کے باعث مری میں موجود سیاح بھی ہوٹلوں کے کمروں تک محدود
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان
فیڈرز ٹرپ ہونے اوردیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث کئی علاقےبجلی سےمحروم
شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 270 ریکارڈ کیا گیا
شارجہ سے دبئی میں داخل ہونے والی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر
بارش سے موسم سرد ہونے لگا
بڑے حادثات کی روک تھام ممکن ہوسکے گی، محکمہ موسمیات
چنئی ائیرپورٹ میں پانی داخل ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
دسمبرمیں بارشوں کے ایک یا دو اسپیل آ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس بہتر ہو گیا
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لہہ میں منفی 10 ریکارڈ
لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
وقفے وقفے سےجاری بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
اسلام آباد اور گردو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا
حد نگاہ 3 کلو میٹر ہے، محکمہ موسمیات
نیشنل ویدر سروس نے آئندہ ہفتے مزید برفباری کی پیشگوئی کردی
سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات
اگر بارشیں فوری نہ ہوئیں تو خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، مولانا طاہراشرفی
یخ بستہ ہوائیں چلنے سے شہر کا درجہ حرارت کم ہوگیا
میدانی علاقوں میں شدید دھند کا امکان،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہےگا،محکمہ موسمیات
بارش نہ ہونے کے باعث موسم کےمنفی اثرات بڑھ گئے
اڑانگ کیل، تاؤبٹ اور جاگراں میں برف باری کا سلسلہ جاری
ملک کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار
پولنگ کے روز میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند متوقع، ظہیر بابر
لیاری، کھارادر، آئی آئی چند ریگرروڈ اور اطراف میں ہلکی بارش
بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز بارش اور برفباری کا امکان،
شمالی اور وسطی چین میں موسم بہار کے تہوار کے تقریبات متاثر
خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
مسافر برفباری کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں،انتظامیہ
ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوگیا،حکام
صبح کے اوقات میں موسم گرم اور رات کے وقت ٹھنڈا
اسلام آباد میں آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
گوادر جیوانی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ
ملک کے چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع،محکمہ موسمیات
پاک بحریہ قدرتی آفات کے دوران امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش
فلحال شہر میں ہلکی یا تیز بارش کا امکان نہیں ، محکمہ موسمیات
ملک کےبالائی علاقوں ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان
نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری
20 اور 21 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا سلسلہ 7 2 مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،محکمہ موسمیات
لورالائی،بارکھان،موسیٰ خیل،شیرانی اور ژوب میں بھی گرج برس
صحرائی وادیاں بھی بارش کے پانی سے سیراب ہوگئیں
قازقستان کو اسی سالوں میں بدترین قدرتی آفت کا سامنا
بارشوں سےاب تک 5 افراد جاں بحق ہوچکے، 15گھروں کو نقصان پہنچا
شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع ہے،،محکمہ موسمیات
اماراتی محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کردی
گوادر، کیچ، آواران، چاغی اور خاران میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مری، گلیات سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں بارش کا امکان
مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیموں کی امدادی کاروائیاں جاری
سیلاب سے 436 گھر مکمل تباہ جبکہ 2439 کو جزوی نقصان پہنچا،رپورٹ
نوشکی اور قلعہ عبداللہ کے نواحی علاقوں سے مشینوں کے ذریعے پانی کا اخراج جاری
سیاحوں کو 26 سے 28 اپریل کے درمیان سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
پی ڈی ایم اے کا ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکیلئےمتعلقہ محکموں کو الرٹ جاری
مری،گلیات،راولپنڈی ،اٹک،جہلم ،چکوال،منڈی بہاﺅالدین،گوجرانولہ، گجرات میں بارشیں ہوںگی
بالائی خیبر پختونخوا،مری،گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ
لاہوراوردیگر شہروں میں ٹریفک رواں دواں رکھنےکیلئے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت
شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی،سعودی محکمہ موسمیات
بارشوں کی شدت سولہ اپریل کی نسبت کم ہو گی
سیلابی صورتحال کےباعث 15 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
10 تا 11 مئی جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب میں چندمقامات پربارش کا امکان
بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
بلوچستان میں شام اور رات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد میں شام کو تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
بارش کے بعد شہرکا درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک آگیا
28 مئی سے راولپنڈی، مری اور گلیات میں بارش کی پیشگوئی
گلگت،کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی پنجاب میں چندمقامات پر بارش متوقع
جون میں سندھ اور پنجاب کے لئے نئی ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
سندھ کے اکثر بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم رہےگا
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد اورگردو نواح میں موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان
بارش کے باعث میچ نا ہوا تو پاکستان اگلے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا،
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تیز بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
پچپن ہزار افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا
پی ڈی ایم اے کا میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کا حکم
ٹیکنیکل اور لائن سٹاف کو کم سےکم وقت میں افسران کو رپورٹ کی ہدایت
جولائی میں لاہور سمیت دیگر شہروں میں 50 ملی میٹر بارش متوقع : این ڈی ایم اے
ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
محکمہ موسمیات نے دن بھرگرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
گرمی کی شدت میں آئندہ ہفتے کمی آئے گی، چیف میٹرولوجسٹ
کل اور آج صبح کےدرمیان 154 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
ملک کے شمال مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 105 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
آج سے 7 جولائی تک بارشوں کا امکان ہے
ایم ڈی واسا غفران احمد نے نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنےکی ہدایات
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفانی جھیلیں پھٹنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ
مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 21 جولائی تک جاری رہےگا، محکمہ موسمیات
پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کی پیشگوئی
اسلام آباد میں دن کےوقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات
رات 3 سے4بجے کےدوران تیزہواؤں اوربارش کےباعث لاہور لینڈنگ متاثر رہی،حکام
29سے 31جولائی تک متعدد شہروں میں میں تیزہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
انتظامیہ نے ندی نالوں میں تغیانی کاخدشے کا الرٹ جاری کردیا
طاقتور مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
مون سون کا ایک اور اسپیل آج برس سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ریسکیو ٹیموں نے 8 گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لڑکی کی لاش نکال لی۔
ملک بھر میں رواں مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی
تلی ندی کا بھونرا بچاؤ بند بھی ٹوٹ گیا
یکم جولائی سےاب تک 5 اسکولزاور23 پل بھی بارشوں کی زد میں آگئے،این ڈی ایم اے
مسلسل ہونےوالی بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی
سب سے زیادہ بوکرہ میں 107 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی
آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھاربارش کا امکان
زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان،محکمہ موسمیات
رات میں جنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع میں گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے
بارش برسانے والا سٹم سینٹرل سندھ اور بلوچستان کی طرف بڑھ گیا
بارش کے بعد درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی اور موسم مزید خوشگوار ہو جائے گا
بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہو چکا ہے، محکمہ موسمیات
بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
بارشوں کا نیا سپیل25 سے 29 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا اسپیل 29 اگست تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے
راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
نالہ بھمبرمیں طغیانی کی اطلاع پرالرٹ جاری،متاثرین کوفوری طور محفوظ مقام پرمنتقل ہونے کی ہدایت
بارشوں کا نیا سلسلہ 2 ستمبر تا 5 ستمبر تک جاری رہے گا، این ڈی ایم اے
اب تک سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
لاہور،سیالکوٹ، نارووال،شیخوپورہ،قصور،ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش کا امکان
یکم جولائی سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی
خیبرپختونخوا ،سندھ، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش متوقع
پانی کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی، انتظامیہ کا سپل ویز کھولنے کا فیصلہ
چترال، دیر، سوات،کوہستان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں ہلکی بارش متوقع
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکی توقع ہے، محکمہ موسمیات
شیخوپورہ، لاہور ،قصور، ساہیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
لاہور، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال،فیصل آباد میں چند مقامات پرتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان