پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 7 ہزار 250 کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 39966 روپےکا ہوگیا،جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 525 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گئی۔
چاندی کی فی تولہ قیمت میں 190 روپے اضافے کے بعد قیمت 7 ہزار 79 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 72 ڈالر کے اضافے کے بعد 4175 کاہوگیا۔





















