محکمہ موسمیات کی مون سون کے چوتھے اسپیل کے بعد بارشوں کا نیا سسٹم لاہور سمیت پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی کردی۔
2 روز کی بریک کے بعد بارشوں کا نیا سلسلہ پنجاب میں داخل ہو گا، سسٹم لاہور سمیت پنجاب کو متاثرکرے گا،محکمہ موسمیات نے ویدرفارکاسٹ اپڈیٹ کردی۔
لاہورسمیت پنجاب میں مون سون بارشوں کا سسٹم کمزور ہوگیاہے،مون سون کے سسٹم کے کمزور پڑنے سے گرمی اور حبس میں اضافے کاامکان ہے۔



















