محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کےبیشتراضلاع میں ہلکی بارش متوقع ہے،مری اورگلیات میں مطلع جزوی ابر آلود اور بارش ہوگی،بہاولنگر،ملتان،ساہیوال،پاکپتن میں تیز جھکڑ اورہلکی بارش متوقع ہے،خانیوال اورڈیرہ غازی خان میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے،کوہستان،بٹگرام،سوات،مانسہرہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،ایبٹ آباد اور ہری پور میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،بلوچستان میں بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات






















