سعودی عرب کےتبوک ریجن میں موسلادھار بارش جبکہ حائل ریجن میں شدید ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
سعودی عرب کےتبوک ریجن میں کالی گھٹاؤں نےموسلادھاربارش برسائی جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ حائل ریجن میں بھی موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی جس سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل تک موسم غیر یقینی رہے گا اور متعدد شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ہے