لاہور میں رات گئے تیزہواؤں اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
شہر کےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوارہوگیا،گزشتہ دنوں سےجاری گرمی کی لہرمیں بھی کمی آگئی،محکمہ موسمیات کےمطابق بارش کےبعد شہرکا درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک آگیا۔
آئندہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی میں شہری احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے گھروں سے نکلیں ۔