لاہور میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرگئی، واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
لاہور کے علاقے بند روڈ میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان