سعودی عرب کے متعدد شہروں میں بارش گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔
سعودی دارالحکومت ریاض سمیت القصیم،الجبیل،دمام اوردیگر شہروں میں بادل خوب جم کر برسے بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔
سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے دو روز تک موسم غیر یقینی رہے گا۔





















