روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
انٹربینک میں 12 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 7 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
انٹربینک میں 12 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 7 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت تمام افسران کی غیرمشروط معافی مسترد کردی
سیشن کورٹ نے پرویزالہی کو جسمانی ریمانڈ پر بھیجنےکا حکم دیا تھا
ملزمان سے متعدد رسیدیں، موبائل فونز اور لائسنس ایکسچینج برآمد کئے گئے، ترجمان ایف آئی اے
قومی ٹیم نے 186 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 38 اوورز میں پورا کیا
سعودی سفیرتہران اور ایرانی سفیر ریاض پہنچ گئے،دوطرفہ تعلقات میں بہتری، خطے میں استحکام کاعزم
پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج اپنے بکتر بند آلات کا ایک حصہ اس علاقے میں بھیج رہی ہیں
امریکی شہری قطر پہنچ گئے، جلد امریکا روانہ ہوں گے
پانچ امریکیوں کو لے کر طیارہ امریکی سرزمین پر اُتر گیاہے، امریکی میڈیا
بل کو 3 سال کی آزمائشی مدت کیلئے منظور کیا گیا ہے،توثیق کیلئے بل پاسبان کونسل کو ارسال
ایل پی جی کی پہلی شپمنٹ پاکستان کو موصول ہوگئی، روسی سفارتخانہ
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا، امریکی جیالوجیکل سروے
حملے میں ایرانی کردار سے منسلک الزامات سیاسی وجوہات پر مبنی ہیں، وزارت خارجہ
ایران اسرائیل کے جنگی جرائم روکنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، حسین امیر عبداللہیان
اسرائیل غزہ پر حملے سے باز نہ آیا توجواب دیں گے،ایران
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی
1967 کی سرحدوں پر واقع فلسطین کی آزاد اور خودمختار ریاست جس کا دارالحکومت القدس ہے،او آئی سی
اب ایران میزائل کے تجربات اوردرآمد برآمد کرسکے گا
ایران کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتے ،امریکی وزیرخارجہ
علاقائی امن اور استحکام کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، ایران
زلزلے کی شدت 5 ریکٹل سکیکل ریکارڈ کی گئی
غزہ پر اسرائیلی حملوں پر او آئی سی کا اجلاس ریاض میں ہوگا
اسرائیل کیخلاف مزاحمت پر حماس کے ہاتھ چومتے ہیں، ابراہیم رئیسی
اگست 2023 سے اب تک ساڑھے چار لاکھ غیر قانونی افغان باشندے واپس جاچکے
مذکورہ شخص موساد کی جاسوسی سروس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا بھی قصوروار پایا گیا تھا
چیئرمین ایف بی آر سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدم کی ملاقات
ایٹمی پروگرام میں تیزی لانے کے باوجود ایران کا جوہری بم بنانے کی تردید
کرمان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث کرداروں سے حساب لیں گے، ایران کا اعلان
افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا ’گڑھ‘ ثابت ہوگیا
ایران بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتا ہے
نرگس پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف پراپیگنڈہ پھیلا نے کا الزام عائد کیا گیا
رہنما سنی علما کونسل کے قتل میں ملوث ماسٹر مائنڈ سمیت 4 افراد گرفتار
کھلی جارحیت کو چھپانے کیلئے جیش العدم کے جعلی بیان کا سہارا لیا گیا
پاکستان میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ،ایرانی وزیرخارجہ
پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی ہے ، کارروائی دہشتگردوں کے خلاف کی گئی: ایرانی وزیر خارجہ
امید ہے کہ دونوں فریق تحمل کا مظاہرہ کریں گے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت مانیٹرنگ جاری ہے
ایرانی سیٹلائٹ زمین سے 750 کلو میٹر دور مدار میں پہنچایا گیا
سراوان کے علاقے میں 9 پاکستانیوں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا، پاکستانی سفیر مدثر تیپو، ترجمان دفتر خارجہ کا شدید ردعمل
دہشت گردانہ حملے میں پاکستانیوں کی شہادت پر افسوس ہے، جلیل عباس جیلانی
وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سےایرانی وزیرخارجہ عبدالیہان کی ون آن ون ملاقات جاری
ایل پی جی کی قیمت 300 روپےسےکم ہوکرقیمت 280 روپےفی کلوپرآگئی
مجرموں پر الزام تھا کہ وہ ایران کی دفاعی سائٹ کو تباہ کرنے کے ارادے سے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے
بحری راستوں سے ایران میں داخلے پر ویزا لینا لازم ہوگا، نائب وزیر خارجہ
تا حال دھماکے میں ہلاکتوں یا زخمیوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے، گورنر فتح کریمی
ملزم نے غیر قانونی راستے سے ایران گیا اور جعلی ویزے پر عراق جانے کی کوشش کی
ایرانیوں نے 10 گھنٹوںمیں 27 فیصد ووٹ ڈالے اور تہران میں آٹھ گھنٹے کے دوران 12 فیصد ووٹ کاسٹ کیے
تینوں نوجوانوں کو یورپ بھجوانے کا جھانسہ دے کر ایران میں قید کیا گیا تھا
افغانستان میں منشیات فروشی اور دیگر غیرقانونی جرائم تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں
گزشتہ برس بیس ہزار سے زائد افغان بچوں کو ایران سے ملک بدرکیا گیا
امریکہ کا ایران سے جہاز کو فوری چھوڑنے کا مطالبہ
امریکا نے اسرائیل کی تمام ابرانی ڈرونز و میزائل گرانے میں مدد کی، وائٹ ہاؤس
تمام بڑے شہروں کی اندرونی پروازیں ملتوی کردی گئی
اسرائیلی جنگی کابینہ ایران کیخلاف جوابی کارروائی کرنے سے متعلق کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکی
ایران نے اسرائیلی جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
کراچی سے 17 کپڑے کے تھان،ملتان سے 0.003 اور کراچی سے 0.011 ملی لیٹر ایرانی تیل ضبط
پابندیاں ایرانی ڈرون پروگرام سے منسلک 16 افراد اور 2 کمپنیوں پر لگائی گئیں، امریکا
اب تک 5 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد افغانستان واپس جاچکے ہیں
ہیلی کاپٹر میں ایرانی وزیر خارجہ امیرعبد الہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک بھی سوار تھے
صدر رئیسی کی صحت و سلامتی کیلئے دل سے دعا گو ہوں، آصف علی زرداری
پیوٹن کا رئیسی کے انتقال پر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے تعزیت کا اظہار
یہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی فہرست میں درج کیے جائیں گے، جواد ظریف
ڈپٹی کوآرڈی نیٹر آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں کمیٹی قائم، ایرانی میڈیا
انسانی اور بنیادی حقوق کی جدوجہد میں ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے، صدر مملکت آصف زرداری بھی شرکت کریں گے
نمازجنازہ میں کئی سربراہاں مملکت اور دیگر عالمی رہنماؤں کی شرکت
تدفین کے موقع پر امام رضا کے روضے پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
ایرانی فورسز کے اہلکار 2 پاکستانیوں کو اپنے ہمراہ بھی لے گئے ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
کشتی میں سوار افراد کشتی خراب ہونے کے باعث سمندر میں بھٹک گئے تھے
سابق صدر محمود احمدی نژاد کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے، ایرانی میڈیا
کاشمرشہر میں زلزلے کی وجہ سے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا، رپورٹس
مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ تریسٹھ لاکھ ووٹ حاصل کیے
جرمن وزیر مائیکل کریٹسمر کا افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
اسماعیل ہنیہ پرحملہ ظاہرکرتاہے اسرائیل خطے میں جنگ پھیلانا چاہتا ہے،ترکیہ
اسماعیل ھنیہ کا قتل ایک بزدلانہ فعل اور خطرناک پیشرفت ہے، فلسطینی صدر
علاقائی سالمیت کیخلاف جارحانہ اقدام کا مناسب جواب دینا اپنا فطری حق سمجھتے ہیں، وزارت خارجہ
گرفتار افراد میں سینیئر انٹیلی جنس افسران فوجی حکام اور عملے کے کارکنان بھی شامل ہیں
خطے میں تناؤ بہت زیادہ ہے اور صورتحال تیزی سے بگڑ سکتی ہے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران نے اسماعیل ہینہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے اسرائیل پر حملے کا اعلان کر رکھا ہے
کشیدہ صورتحال پرمسلم ممالک کو متفقہ موقف اپنانا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
امریکی ائیرلائنزکمپنی ڈیلٹا کی نیویارک اورتل ابیب کے درمیان 31 اگست تک پروازیں معطل
ایرانی عہدیدار کی حملے سے متعلق واشنگٹن پوسٹ کی خبر کی تردید
اسرائیل عالمی قوانین اور اخلاقی اصولوں کی دھجیاں اڑا رہا ہے، ترجمان ناصر کنانی
جواد ظریف کو نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے اپنا نائب مقرر کیا تھا
عالمی برادری یہ سب کچھ خاموش تماشائی کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای
ٹورنامنٹ میں 128 ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی
اگر ایران نےاسرائیل پرحملہ کیا تو اسےسنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی وزیردفاع
مشترکہ ٹاسک فورس کاقیام دوطرفہ اقتصادی تعلقات کوگہراکرنےکی جانب ایک امیدافزا قدم ہے
ایران کی جانب سے اسرائیل پر بڑا حملہ کرتے ہوئے سینکڑوں میزائل داغے گئے ہیں
پاکستان میں جوڈیشل ریفارمز وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان ینگ لائیریز فورم
اسرائیل اپنی زندگی اور وجود کیلئے جنگ لڑ رہا ہے، زیک گولڈ سمتھ
چند ہی دنوں میں اسرائیل نے جنگ کو تقریباً سارے مڈل ایسٹ میں پھیلا دیا ہے
خطے کو وسیع جنگ سے بچانے کیلئے ایران نے بے پناہ کوششیں کیں، وزیر خارجہ