امریکی سینیٹر چک شومر نے ٹرمپ انتظامیہ سے کلاسیفائیڈ بریفنگ کا مطالبہ کردیا۔
امریکی سینیٹرچک شومر نےکہا ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج کی سیکیورٹی پرمجھے خفیہ بریفنگ دے،ہمارےفوجی اہلکاروں کومحفوظ رکھنےکےلیےکیا اقدامات کیے۔
چک شومر نےمزیدکہا چند روزقبل ٹرمپ نےکانگریس کوبتائے بغیرایران پرحملےکیے،قانون ٹرمپ انتظامیہ کو کانگریس سے مشاورت کا پابند بناتا ہے،ٹرمپ انتظامیہ کو وہی غلطی دوبارہ نہیں دہرانی چاہیے۔





















