امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
امریکی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری حکومت کی مدد کا انتظارنہ کریں،فوری طور پر ایران چھوڑ دیں۔
امریکی سفارت خانہ کےمطابق ایران میں مظاہرے پرتشدد صورتحال اختیار کر سکتے ہیں،امریکی شہری زخمی ہوسکتےہیں،انہیں گرفتارکیاجاسکتا ہے۔





















