ایران پرتازہ حملوں کےبعدامریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےردعمل دیتے ہوئےکہاآبنائےکھلی رہنی چاہیے اور وہ کسی نہ کسی طریقے سے توکھلی رہےگی۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےکہاایران کےساتھ معاہدےکی شقوں پرمذاکرات میں کچھ دن لگ سکتے ہیں،ابتدائی دستاویزمیں مخصوص شقوں کےبارےمیں کافی بات چیت ہو رہی ہے،ایران کےساتھ آج قطر میں کچھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
مزید کہا کہ میرا خیال ہےابتدائی دستاویز میں مخصوص زبان سے متعلق بہت سی باتیں کرنے کی ضرورت ہے،ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں چند دن لگ سکتے ہیں،یوکرین کے ساتھ اس وقت کوئی فعال یا طے شدہ مذاکرات جاری نہیں۔۔






















