ایران کے امریکی اڈے پر حملے سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرگئیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر میں امریکی اڈے پر کیے گئے میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 4 ڈالر کی کمی ہوئی۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔





















