ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
یوایس جی ایس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ( ٹویٹر ) پر ایک پیغام میں بتایا کہ ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
Notable quake, preliminary info: M 5.4 - 64 km NNW of Bandar Abbas, Iran https://t.co/TVUB79jYun
— USGS Earthquakes (@USGS_Quakes) October 17, 2023
یوایس جی ایس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی۔
یادرہے کہ آج ایک ہی دن میں دوسری بار ایران میں زلزلہ آیا ہے، آج صبح بھی جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ 10 کلومیٹر (6.21 میل) کی گہرائی میں تھا۔