چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے بھی خریدے گا،امریکی صدر

چین ایران سے ماہانہ 4 کروڑ 30 لاکھ بیرل تیل درآمد کرتا ہے، جو ایران کی تیل برآمدات کا 90 فیصد ہے۔

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز