ایران نے یورپی ممالک کیساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ایرانی وزارت خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ برطانیہ،فرانس اورجرمنی سے مذاکرات جمعے کو اسنتبول میں ہوں گے،ایران پرانے معاہدے پرواپس نہیں جائےگا۔
ایرانی وزیرخارجہ نےمزید کہا یورپی ممالک کو 2015کےمعاہدے کونافذ کرنے کا اخلاقی جواز نہیں،یورپی ممالک نے ایران کیخلاف اسرائیل اورامریکی جارحیت کی حمایت کی تھی۔





















