امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہادنیا میں امن چاہتے ہیں،ایران کےساتھ ڈیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی دوحامیں میڈیا سےگفتگو میں کہا ایران کو جوہری ہتھیار رکھنےکی اجازت نہیں دےسکتے،ایران نےنئی ڈیل کی شرائط پراتفاق کیاہے،ہم چاہتے ہیں ایران ایک عظیم ملک بنے،یہ جوہری ہتھیاروں کے بغیر ہوسکتاہے
مزیدکہایوکرین میں جنگ بندی کیلئےپرامید ہیں، قطر 200ارب ڈالر کےبوئنگ خریدےگا،سابق صدر جو بائیڈن نے امریکا کو بہت نقصان پہنچایا،جوبائیڈن نے امریکا کے اربوں ڈالر ضائع کئے۔






















