افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا۔ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا۔مرکز صوبہ ہرات کا علاقہ زندہ جان تھا۔
خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایران اور ترکمانستان میں بھی محسوس کیے گئے۔