شمال وسطی ایران ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا،جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکٹل سکیکل ریکارڈ کی گئی۔
جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔