پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو دن کی تیزی کے بعد مندی
100 انڈیکس 216 پوائنٹس گر کر 45 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا
100 انڈیکس 216 پوائنٹس گر کر 45 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا
افغان ٹیم 292 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 289 رنز پر ڈھیر، سپر فور کی لائن اپ مکمل
قومی ٹیم نے 194 رنز کا ہدف 39.3 اوورز میں مکمل کیا
حارث ون ڈے میں 50 وکٹیں لینے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی باؤلر بن گئے
قومی ٹیم کے کپتان نے 31 ون ڈے اننگز میں 2 ہزار رنز مکمل کر لئے
حارث رؤف ایونٹ میں 9 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
کپتان قومی ٹیم ندا ڈار کا ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی حاصل کرنے کے عزم کا اظہار
شاہین شاہ آفریدی ایشیاء کپ2023 کے بعد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
شجر عباس کی ٹریننگ اور نیوٹریشن کے لئے مشیر کھیل پنجاب کے عملی اقدامات
.سپورٹس سائیکالوجی کو سمجھے بغیر دنیا کا کوئی بھی کھیل سمجھناممکن ہی نہیں
پاکستان کی جانب سے پہلا گول کھیل کے 6 ویں منٹ میں عبدالغنی نے کیا
قومی ٹیم 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محض 165 رنز بناسکی
بھارتی فاسٹ باؤلر کے ہاں رواں ماہ 4 تاریخ کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی
سابق بھارتی کپتان نے اپنے کیرئیر کی 267 ویں اننگ میں تاریخی کارنامہ سرانجام دیا
بارباڈوس رائلز کے خلاف میچ میں 35 گیندوں پر 58 رنز کی اننگ کھیلی
مہمان ٹیم نے دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی، آخری میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
فاسٹ باؤلر کی انجری کس نوعیت کی ہے اس بارے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
شاہنواز دہانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر طلب کیا گیا ہے، پی سی بی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راونڈ کی میزبانی واپس لے لی
سری لنکن ٹیم 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی
پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیموں کے دو، دو پوائنٹس برابر ہے
سابق کپتان نے شعیب ملک کو مزاحیہ کھلاڑی اور میگراتھ کو مشکل باؤلر قرار دیا
ٹیم میں 5 تبدیلیاں، نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا
محکمہ موسمیات کی جانب سے میچ کے دوران تین مرتبہ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے
سٹوکس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 124 گیندوں پر 182 رنز کی اننگ کھیلی
لنکن ٹائیگرز نے 253 کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر میچ کی آخری گیند پر مکمل کیا
قومی ٹیم نے 186 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 38 اوورز میں پورا کیا
سب کھلاڑی اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں اور زیادہ سپر سٹار نہ بنیں. بابر اعظم کی گفتگو
آسٹریلوی ٹیم پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین کر رینکنگ میں سر فہرست آگئی
شبمن گل 133 گیندوں پر 121 رنز بنا کر نمایاں رہے تاہم ان کی اننگ ٹیم کو فتح نہ دلاسکی
سابق کپتان نے ’’ کلونجی ‘‘ کے حوالے سے حدیث پاک بھی بیان کی
کھلاڑی غیر جانبدار جھنڈے تلے حصہ لینے کا انتخاب کر سکتے ہیں، صدر
ینرک کلاسن نے 174 رنز کی اننگ کھیل کر ٹیم کو بڑا سکور کرنے میں مدد فراہم کی
ہیری بروک کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا جبکہ جیسن رائے کو ڈراپ کر دیا گیا
پیٹ کمنز سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی سے آسٹریلیا کو تقویت ملی ہے
روہت شرما، ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کو ڈراپ کر دیا گیا
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں سٹارز کے درمیان تلخ کلامی ہوئی
اداکارہ کے تبصروں نے کرکٹ اور تفریحی شائقین کی دلچسپی کو بڑھا دیا
بابر اعظم بارات میں شرکت کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی پہنچے
شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، بابر اعظم سمیت دیگر ستاروں کی شرکت
اجلاس میں ممکنہ طور پر یواے ای کو وینیو بنانے پرغور کیا جائے گا
حیدر آباد پولیس نے سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا
چیف سلیکٹر انضام الحق نے ٹیم کی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی، پی سی بی
سابق کپتان نے ایکس پر جاری بیان میں کمیٹی سے علیحدگی بارے اعلان کیا
میزبان ٹیم نے پہلے میچ میں مہمان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی
ہندوستانی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی 20 کے بعد ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن گئی
فاسٹ باؤلر کا نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں سے اظہار تشکر
معروف ٹک ٹاکر کی جانب سے قومی فاسٹ باؤلر کو شادی کی مبارکباد بھی پیش کی گئی
محمد عماد، ارباز اور ارشد لیاقت نے دو، دو گول اسکور کئے
بنگلہ دیشی کپتان ون ڈے میں 7000 سے زیادہ رنز اور 308 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں
سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو 99 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
فاتح ٹیم نے 65 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
افغانستان کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی
لیگ کا شیڈول اگلی میٹنگ میں فائنل کرلیا جائے گا،پی سی بی اعلامیہ
قومی ٹیم کے کپتان کو وارڈن کی جانب سے 2 ہزار روپے کا چالان کیا گیا
بائیں ہاتھ کے بیٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 میچوں میں 478 رنز بنائے
دشن ہیمنتھا اور چمیکا کرونارتنے کو بطور ریزرو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کا اسکور 21-25، 20-25 اور 23-25 رہا
مشفیق الرحیم اور محمود اللہ ریاض جیسے تجربہ کار کھلاڑی بھی شامل
مینز اسکواش ٹیم نے گروپ میں اپنے دونوں میچز جیت لیے
فاتح ٹیم نے آخری میچ میں میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے اعتراضات اور تحفظات کو باہمی اتفاق رائے سے دور کر دیا
بین الاقوامی کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہوگا
قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد میں انتیس ستمبر کو نیوزی لینڈ سے ہوگا
قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں بھوٹان کو پینلٹیز پر 5-6 گولز سے شکست دی
پچیس کھلاڑیوں کےسنٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2023 سے تیس جون 2026 تک ہونگے، پی سی بی
قومی ٹیم نے بھارت کو پول میچ میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایٸرپورٹ پر پاکستانی شائقین نے سکواڈ کا استقبال کیا
بھارتی ٹیم نے تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
ایک ماہ قبل اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
وارم اپ میچز 29 ستمبر اور 3 اکتوبر کے درمیان تین بھارتی شہروں میں ہونگے
بی سی سی آئی کی جانب سے حتمی سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے
5 اکتوبر کو ورلڈ کرکٹ کپ کا نہیں بلکہ ورلڈ ٹیرر کپ کا آغاز ہوگا، آڈیوو ویڈیو پیغام
سابق کپتان کی فورٹریس اسٹیڈیم میں کارفور کی چودہویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
نیوزی لینڈ نے 346 رنز کا ہدف 43.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
فاتح ٹیم نے 264 رنز کا ہدف 42 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
میزبان ملک فرانس نے اپنی ٹیم کے ارکان پر حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی تھی
پاکستانی کوہ پیما نے گزشہ ماہ چین میں واقع چوٹیوں کو سر کرنے کا اجازت نامہ حاصل کیا تھا
آسٹریلیا نے پاکستان کو چودہ رنز سے شکست دے دی
ٹنڈولکر ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں ٹرافی اٹھا کر میدان میں آئیں گے
آل راؤنڈر نے اپنی سالگرہ دیگر ساتھیوں کے ساتھ بھارت میں منائی
کھلاڑیوں میں 3 گول کیپرز، 8 ڈیفنڈرز ، 6 مڈ فیلڈرز اور 8 فارورڈ شامل
کیوی ٹیم نے 283 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 36.2 اوورز میں بآسانی حاصل کرلیا
ہمارے بیٹرز ٹاپ آرڈر سے لوئرآڈر تک اچھا پرفارم کررہے ہیں، کپتان قومی ٹیم
روہت شرما،ویرات کوہلی، رویندر جڈیجہ، ڈیوڈ وارنر ، کوئنٹن ڈی کاک اور کین ولیمسن کا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے
سعودی بھائیوں کی کامیابی کیلئےنیک خواہشات کااظہارکرتےہیں،ترجمان دفتر خارجہ
ذکا اشرف کی ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک
امید ہے جلد شائقین اور صحافی آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود ہوں گے
سربراہی ملنے کے بعد ایشیا میں نیزہ بازی کے فروغ کیلئے اہم ترین فیصلوں کا اختیار سلطان محمد علی کو حاصل ہوگیا
افغان حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 54 ہوگئی ہے
کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیمسن آج کے میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے
فلیگ فٹبال، بیس بال اور سافٹ بال کو بھی اولمپک کا حصہ بنا لیا گیا، میڈیا رپورٹ
ڈیوڈ ملان نے 140 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، مہدی حسن کے 4 شکار
دو بھارتی اور ایک انگلش کھلاڑی کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا
محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریاں، وکٹ کیپر بیٹر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
عبداللہ شفیق اچھی فارم میں تھا اس لئے اسے میچ میں کھیلنے کا موقع دیا گیا، اختتامی تقریب میں گفتگو
ایونٹ میں امیتابھ بچن اور رجنی کانت سمیت دیگر کئی فلمی سٹارز کی شرکت متوقع، بھارتی میڈیا
میزبان ٹیم نے 273 رنز کا ہدف 35 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، روہت شرما نے جارحانہ سنچری اسکور کی
ٹیم کی اچھی پرفارمنس خوش آئند ہے، آگے بڑے میچز ہیں، تقریب سے خطاب
آسٹریلوی ٹیم 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 177 رنز پر ڈھیر، پروٹیز 134 رنز سے فتحیاب
وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کو شوکاز نوٹس جاری
شاداب خان اور افتخار احمد سمیت متعدد قومی کھلاڑی ویزہ حاصل کرچکے ہیں
گل نے ستمبر کے دوران دو سنچریاں جبکہ تین نصف سنچریاں بنائیں
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میگاایونٹ کے 11 ویں میچ میں بھارتی شہر چنائی میں مد مقابل تھیں
یقین ہے اچھا کھیلیں گے ، ماضی کے مقابلوں کا ریکارڈ توڑنے آئے ہیں، کپتان قومی ٹیم
بھارت کے خلاف میچ میں وننگ کمبی نیشن کے ساتھ جانا چاہیے، اجلاس میں گفتگو
میزبان ٹیم نے 192 رنز کا ہدف 31 ویں اوور میں عبور کیا، شاہین شاہ آفریدی نے 2 وکٹیں لیں
روایتی حریف بھارتی شہر احمد اآباد میں دوپہر ڈیڑھ بجے مد مقابل ہونگے
بھارت نے پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان کو خصوصی مبارکباد پیش کی گئی
یہ معاملہ ناقابل قبول ہے اور اس کی تحقیقات کرنی چاہیے، معروف ٹک ٹاکر
انگلینڈ 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 215 رنز پر ڈھیر
ہماری دعائیں غزہ کے ان شہریوں کیلئے ہیں جو ظالمانہ بمباری کا شکار ہوئے ، پیغام
میگا ایونٹ میں فتح کی متلاشی دونوں ٹیمیں لکھنؤ میں مدمقابل تھیں
246رنزکے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم207رنزپرآؤٹ
ہاکی فیڈریشن جلد عارضی سیکریٹری جنرل کا تقرر کرے گی
مراکش نژاد فٹبال پلئیر الغازی دو مرتبہ نیدر لینڈز کی نمائندگی کر چکے ہیں
مہمان ٹیم دورے کے دوران تین میچز پر مشتمل ون ڈے اور سہ فریقی سیریز کھیلے گی
امام الحق دسویں جبکہ فخر زمان 13 ویں نمبر پر موجود ہیں
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے 16 ویں میچ میں چنئی میں مدمقابل تھیں
میزبان ٹیم نے 257 رنز کا ہدف 41.3 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
انضمام الحق کا چند ہفتے قبل پی سی بی کے ساتھ تین سالہ معاہدہ ہوا ہے
معصوم جانوں کے مزید قتل عام کو روکنے کے لیے عالمی رہنماؤں سے اکٹھے ہونے کا مطالبہ
سابق بھارتی کپتان نے ہاردک پانڈیا کا نا مکمل اوور مکمل کرایا
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے اننگ کے دوران دو کیچز ڈراپ ہوئے
سری لنکا نےنیدرلینڈز کا 263رنز کا ہدف48.2 اوورز میں حاصل کیا
جنوبی افریقہ کے400رنزکے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم170رنزپرڈھیر ہوگئی
نسیم شاہ کے نہ ہونے سے باؤلنگ کمبینیشن پرفرق پڑا ہے، سابق فاسٹ باؤلر
قومی ٹیم کے اوپنر ورلڈ کپ کے بعد شادی کے بندھن میں بندھیں گے
ویرات کوہلی کی شانداری بیٹنگ، 95 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد شامی نے 5 وکٹیں لیں
پاور پلے میں چھکے مارنے کیلئے زیادہ پروٹین لینا ہوگا، قومی اوپنر
پروٹیز کے 383رنز کے جواب میں بنگلا دیش کی ٹیم233رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹیم کے سارے لڑکے پاکستان کے لئے کھیلنے گئے ہوئے ہیں، سابق کرکٹر
ہم ہاکی ٹیم کو اس طرح نہیں اٹھا سکے جیسے اٹھانا چاہیے تھا، صدر فیڈریشن
ڈچ ٹیم 400 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ڈیوڈ وارنر اور ویرات کوہلی کی دو، دو درجے تنزلی ہوگئی
قومی ایتھلیٹ نے مینز ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا
مشکل کی اس گھڑی میں کپتان اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، کرکٹ بورڈ
جب ہم نیچے سے اٹھتے ہیں تو سیدھا ٹاپ پر جاتے ہیں، پریکٹس کے دوران گفتگو
آئی لینڈرز نے انگلش ٹیم کا 157 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی پورا کرلیا
جو تنقید ہو رہی ہے صیح ہو رہی ہے ، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا، پریس کانفرنس
قومی ٹیم کا 271رنزکا ہدف جنوبی افریقہ نے47.2اوورزمیں حاصل کرکے پانچویں کامیابی اپنے نام کر لی
ٹیم کو ساتھ لے کر چلے جس کی وجہ سے رزلٹ بہت اچھا آیا، کپتان کراچی وائٹس
قومی کرکٹ ٹیم کپتان کےبابراعظم نے آئی سی سی کاجرمانہ قبول کرلیا
تینوں کھلاڑیوں کو پریشر میں پرفارم کرنا آتا ہے، کپتان قومی ٹیم
لہیرو کمارا کی جگہ دشمانتا چمیرا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
محمد شامی نے 4 اور جسپریت بومرا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو آخری میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی
بابر اعظم پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں ، برائے مہربانی انہیں اکیلا چھوڑ دیں، پیغام
افغان ٹیم نے 242 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی 45.2 اوورز میں حاصل کرلیا
ہم اپنے ملک اور اپنے کھلاڑیوں کو خود ہی بدنام کر رہے ہیں، سابق کپتان
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں ایڈن گارڈنز میں مدمقابل تھیں
چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی لوگوں کو خود اپنے خلاف باتیں کرنے کا موقع دے رہے ہیں، سابق کپتان
آلودگی میں اضافے کے پیش نظر آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جے شاہ
پاکستان میں سپورٹس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے,وہاب ریاض
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 35.3اوورز میں167رنز بنا کر آوٹ ہو گئ
آسٹریلوی آلراؤنڈر بھارت سے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے ہیں
سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 20 ویں اوور میں 55 رنز پر پویلین لوٹ گئی
انجرڈ کھلاڑی کی جگہ کائل جیمیسن کو بلیک کیپس اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا
27 ممالک کے ساتھ 26 صوبائی اور ریجنل ٹیمیں بھی شرکت کریں گی
اس میچ کے بعد افغانستان کی ٹیم7میچزمیں8پوائنٹس کیساتھ پانچویں نمبرپرآگئی ہے
بیٹے کی شاندار بیٹنگ سے میچ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی، بیان
فخر نے کیویز کیخلاف 81 گیندوں پر 126 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
ماشاءاللہ فخر نے بہترین اننگز میں ایک اننگ کھیلی، کپتان کا کیویز کیخلاف میچ کے بعد اظہار خیال
رویندرا جڈیجا کی 5 وکٹیں، بھارتی ٹیم نے میچ 243 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا
لوگوں کی خدمت میری دوسری اننگ ہے ،امید ہے انشاءاللہ ناٹ آؤٹ رہوں گا، سابق کپتان
بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی
پچھلے کچھ دنوں میں چکر آنے کی علامات محسوس ہوئی ہیں، مڈل آرڈر بیٹر
بنگلا دیش کیخلاف میچ میں میتھوز کو ’’ ٹائم آوٹ ‘‘ قرار دے دیا گیا
سپیڈ سٹار نے اپنے کیرئیر کے دوران 150 وکٹیں حاصل کی ہیں
میں نے اپنے کیرئیر کے دوران کبھی بھی کسی ٹیم کو اتنا نیچے گرتا نہیں دیکھا، لنکن آل راؤنڈر
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے اہم میچ میں وانکھیڈے سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست
میگ لیننگ نے 241 بین الاقوامی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی
بابر اعظم کا تین سال تک نمبر ون بیٹر رہنا پاکستان کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے، سابق بیٹنگ کوچ
کیویز نے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی، پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے انتہائی مشکل اہداف
ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے گرین شرٹس کو پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ جانا چاہیے تھا، لیجنڈ کرکٹر
بھارتی سٹار بیٹر ون ڈے کرکٹ میں 49 سنچریاں بنا چکے ہیں
مجھے کہا جاتا ہے میں آہستہ کھیلا لیکن میں صورتحال کے مطابق کھیلتا ہوں، پری میچ پریس کانفرنس
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے 42 ویں میچ میں احمد آباد میں مدمقابل ہیں
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئےانگلینڈ کوبڑے مارجن سے ہرانا ہوگا
ڈومینا نے کیرئیر کے دوران ڈنمارک، اسپین، اور آسٹریا کے کلبز کی نمائندگی بھی کی
اسکواڈ کے ارکان 20 نومبر کو رپورٹ اور 21 نومبر سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے، ذرائع
ورلڈ کپ کے دوران ہماری باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہت ایکسپوز ہوئی ہے، سابق کپتان
جے شاہ کے پریشرکی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بیان
مورنے مورکل نے چھ ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا
بورڈ نے مستقبل کے پلان کے لئے بڑے ناموں کو بیٹھک کے لیے بلا لیا
کسی بھی کھلاڑی کو موجودہ کارکردگی کی بنیاد پر نہیں جانچنا چاہیے، گفتگو
ڈومیسٹک پرفارمرز کو عزت نہیں دی جائے گی تو یہی رزلٹس آئیں گے، ملاقات کے دوران گفتگو
ذکاء اشرف سے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی الگ ملاقات کریں گے
قومی کھلاڑی نے بحرین کے سنوکر ماہر حبیب صباح کو مات دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا
قیادت کی ذمہ داری دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور سٹیک ہولڈرز کا شکر گزار ہوں، پیغام
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایڈن گارڈن میں مدمقابل ہیں
کرکٹ کے میدان میں قوم کا نام روشن کرنے کیلئے پوری کوشش کروں گا، پیغام
شاہین کو کپتان بنانے کیلئے کبھی کوئی بات نہیں کی، سابق کپتان
جب کوئی کھلاڑی پرفارم نہیں کرتا تو وہ ڈومیسٹک میں جاتا ہے، سابق فاسٹ باؤلر
ڈومیسٹک کے لڑکوں کو زیادہ سے زیادہ موقع دیا جاٸے، سابق وکٹ کیپر
کینگروز نے 241 رنز کا ہدف 43 اوورز میں 4 وکٹ پر پورا کرلیا، ٹریوس ہیڈ کے شاندار سنچری
بنگلا دیشی کپتان حکمران جماعت کی جانب سے آئندہ الیکشن لڑیں گے
لوگ بمراہ سے ڈر رہے تھے لیکن محمد شامی نے سب کو ڈیمج کر دیا، سابق کرکٹر
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے افتخار کی شاندار فیلڈنگ کو سراہا گیا
فاتح ٹیم نے 104 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 17.2 اوورز میں حاصل کیا
مداح نے فلسطینی جھنڈے کی مشابہت والا ماسک اور شرٹ پہن رکھی تھی
چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی راولپنڈی اسٹیڈیم میں نوجوان بیٹر سے ملاقات
جنوبی افریقا کے کوئٹزی کو بارہویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا
آسٹریلیا نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ اپنے نام کیا
شان مسعود دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے
نوید اکرم چیمہ کا بطور ٹیم مینجر آسٹریلیا جانے کا امکان ہے، ذرائع
آلراؤنڈر ایرون ہارڈی کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ بنالیا گیا
محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ مقرر کیا جا چکا ہے
وارنر ابھی اپنے کرکٹ کیرئیر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، رپورٹس
سری لنکا باہمی سیریز اور انٹرنیشنل ایونٹس کھیل سکتا ہے، کرکٹ کونسل
جو ذمہ داری ملی ہے پوری لگن سے نبھانے کی کوشش کروں گا، باؤلنگ کوچ
مہندی کی تقریب میں رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نئے کھلاڑیوں کیلئے ایک بہترین موقع ہے، سابق کپتان
سٹار بیٹر ورلڈ کپ 2023 کے دوران 765 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے
انتہا پسند مداحوں کی فاتح کھلاڑیوں کے اہلخانہ کو دھمکیاں
سیموئلز پر 2008 میں بھی 2 سال کی پابندی لگائی گئی تھی
بدقسمتی ہے کہ سابق کرکٹرز سازشی تھیوریوں کو پیش کریں گے، بھارتی باؤلرز
دورہ آسٹریلیا کیلئے باؤلنگ اٹیک سے مطمئن ہوں، قومی باؤلنگ کوچ
انگلش کھلاڑی نے سرجری کی وجہ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا
بابر اعظم اس وقت دنیا کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، سابق کرکٹر
گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کیلئے کھیلتے ہیں، پریس کانفرنس
چیئرمین مینجمنٹ نے راولپنڈی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا
محمد حفیظ کو چاہیے کے وہ عماد کو واپس لے کر آئیں، سابق کپتان
آل راؤنڈر نے جمعہ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر ایونٹ کے 13 میچز میں 181 رنز بناچکے ہیں
ڈریسنگ روم آپ کی کمی محسوس کرے گا، راجھستان رائلز کا ردعمل
پنڈی میں منعقدہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ اختتام پزیر ہوگیا ہے
ٹیم کے انتخاب میں ہمیشہ پرفارمنس کو اہمیت دی جاتی ہے، کپتان پیٹ کمنز
بابر اعظم نے ٹیم کے لئے جو سروسز دیں میں ان کو بہت سراہتا ہوں، ٹیم ڈائریکٹر
محمد عامر کے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں، ذرائع
ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں منعقد کرائے جانے کا امکان
آل راؤنڈر نے بی بی ایل اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کی آفرز کو ٹھکرا دیا
شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی
ٹیم میں موجود ہر کھلاڑی مختلف کیٹیگری میں مقابلہ کریں گے، صدر فیڈریشن عمر احمد
اگلےماہ چھےکھیلوں کے ٹورنامنٹس کرائےجائیں گے، وہاب ریاض
سپنر شاداب خان انجری کے باعث سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے
آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستانی الیکشن کو جواز بنانے کی کوشش ہے
فاسٹ باؤلر نے پہلے ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں
بقیہ کھلاڑیوں کا ویزہ نہ ہونے کی وجہ سے محمد نواز دستیاب کھلاڑی تھے، وہاب ریاض
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 12 جنوری سے ہوگا
یہ لڑاٸی امن کیلئے ہے، ہم دونوں ملک ایک دوسرے کے دشمن نہیں ، پاکستانی کپتان
قومی ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں ترکمانستان کو شکست دی
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل ک شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا
شہباز شریف کی توجہ رانا ثناء اللہ اور اور رانا مشہود نے دلائی تھی
ستمبر 2021 میں ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس پر پابندی لگائی گئی تھی۔
پی سی بی کے تمام محکموں میں فوری طور پر نافذ العمل ہو گا
ایونٹ میں تمام چھ ٹیموں کو ایک ہی پول میں رکھا گیا ہے
پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نصف سینچری بنا کر آوٹ ہو ئے جبکہ شان مسعود 6 بنا کر پولین لوٹے
احمد دانیال کو عمدہ کارکردگی دکھانے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا
ایونٹس کا بائیکاٹ کرکے بھارت نےکرکٹ ڈپلومیسی کی اصل روح کو متاثر کیا
بوائز ڈبلزمیں پاکستان کے احمد نیل قریشی اور بلال عاصم نے میدان مار لیا