نائلہ کیانی چین کی ’ چوا ویو ‘ چوٹی کو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔
پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے چائنہ میں واقع دنیا کی 8 ہزار 188 میٹر بلند ترین چوٹی ’چواویو ‘کو سر کیا جس کے بعد انہوں نے 8 ہزار میٹر سے زائد 10 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔
BREAKING:
— Naila Kiani (@NailaKiani) October 2, 2023
Alhamdolillah!
With the prayers of loved ones and our nation, Naila has become First Pakistani along with sirbaz to summit Cho oyu.
First pakistani woman to summit 10 8000er, only Pakistani to summit 7 8000er in six months.#NailaKiani pic.twitter.com/lzLvLn14vl
نائلہ کیانی نے بارڈ فاؤنڈیشن کے تعاون سے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
پاکستانی کوہ پیما نے گزشہ ماہ چین میں واقع 8 ہزار میٹر دو چوٹیوں کو سر کرنے کا اجازت نامہ حاصل کیا تھا۔
نائلہ کیانی دبئی میں مقیم پاکستانی کوہ پیما اور مہم جو ہیں اور دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کے ان کے مشن نے انہیں پہچان دی ہے۔