بھارت کو پاکستانی حملوں کا خوف، آئی پی ایل ملتوی کردیا گیا۔
آسٹریلین میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں منتخب آسٹریلین کھلاڑیوں نے گھر واپسی جانے کی خواہش ظاہر کردی ہے،بھارت میں موجود کھلاڑی پریشان ہیں،
آسٹریلیا کے 15 کھلاڑی اور 2 کوچز بھارت میں موجود ہیں،ان بڑے ناموں میں پیٹ کمنز، جسٹن لینگر اور رکی پونٹنگ شامل ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روزدھرم شالہ میں پنجاب اور دلی کا میچ ختم کردیا گیا تھا۔





















