نیب قانون کا اطلاق فوج اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر نہیں ہوتا، اٹارنی جنرل
عدلیہ کا شمار پبلک آفس ہولڈر میں کرنا غیرمعقول ہوگا، منصور عثمان اعوان
عدلیہ کا شمار پبلک آفس ہولڈر میں کرنا غیرمعقول ہوگا، منصور عثمان اعوان
روپے کی قدر میں استحکام ایڈمنسٹریٹو ایکشن کا نتیجہ قرار
الیکشن کےمعاملے پرپیپلزپارٹی آخری وقت میں فیصلے سے پھر گئی تھی،امیر جے یو آئی
نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرے، سابق صدر
اگر ہمارے اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں تو انہیں بھاگنے دیں، حیدر آباد میں تقریب سے خطاب
صرف ایک جماعت کوپتہ ہےالیکشن کب ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
نگراں حکومت کے اقدامات سے غیر جانبداری نظر آنی چاہئے، ای سی پی کا خط
مسلم لیگ ( ن ) پر انتخابات میں التوا کی کوششوں میں شریک ہونے کا الزام عائد
لیول پلیئنگ فلیڈ سے متعلق اعتراضات ہیں، دور کرنے ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
ہم اقتدار نہیں مانگتے بلکہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ہمارا راستہ نہ روکا جائے، چیئرمین پی پی پی
آصف زرداری نے آمنہ قصوری کو پارٹی مفلر پہنایا اور ان کی شمولیت کا خیر مقدم کیا
9 مئی سے کئی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہو چکی ہیں
چواسیدن شاہ سے راجہ منوراحمد پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
عام انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی،رہنما پیپلزپارٹی
نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں،کینیڈا میں شہری کے قتل کا بھارت پر الزام بہت بڑی شرمندگی ہے، لاہور میں پریس کانفرنس
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے ایک ہفتہ قبل شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے آصف زرداری اور صائمہ نور نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا
آصف زرداری سےسابق ایم این اے سردار غلام فریدسمیت متعدد سیاسی شخصیات نے ملاقات کی
پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک گیر ویڈیو لنک خطاب کریں گے
تاریخ کے اعلان میں تاخیر سیاسی عدم استحکام کو جنم دے رہی ہے، پی پی رہنما
قوم جمہوریت کی خاطر ہر مشکل کا مقابلہ کرنے اور جیتنے کا عزم رکھتی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پیپلز پارٹی کو ن لیگ کی ڈیل اور ڈھیل سے کوئی خطرہ نہیں، پریس کانفرنس
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے شرکت کی اور قیام پاکستان کےلئے قرار داد بھی یہی پیش کی گئی تھی
نئی بسیں عوام کی سہولت کےلئے جلد سڑکوں پر ہونگی
نصرت بھٹو 23 مارچ 1929 کو ایران کے صوبے اصفہان میں پیدا ہوئیں
الیکشن میں تاخیر انتخابات نہ کرانے کے برابر ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
سائفر کو وزیراعظم ڈی کلاسیفائی کرسکتا ہے
یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویزسمیت مختلف پی پی رہنمائوں کی بلاول بھٹو سے ملاقاتیں
نوازشریف بہت جلد آصف زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں سے ملیں گے، سما سے گفتگو
نگران حکومتیں مخصوص جماعت اور شخصیات کی سہولت کاری سے باز رہیں،بیان
انتخابی مہم کے لئے سازگار فضا کی فراہمی نگران حکومت کی ذمہ داری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
ملاقات کرنیوالوں میں قائم علی شاہ ، خورشید شاہ ، شیری رحمان ، نثارکھوڑواور دیگر شامل تھے
فریال تالپورکل ناظم آبادفائیواسٹار چورنگی پرپارٹی کےنئےدفترکاافتتاح کریں گی
مسلم لیگ ن، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور قوم پرستوں سمیت دیگر سے بات چیت چل رہی ہے، رہنما جے یو آئی
کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،الیکشن میں پیپلزپارٹی کاسخت مقابلہ کریں گے ، محمد زبیر
پی ٹی آئی کو بھی سیاست میں رواداری کا کلچر یاد آگیا
بلاول بھٹو اورآصف زرداری سےعمائدین اورسیاسی رہنمائوں کی ملاقاتیں
ضلع ملیر گڈاپ ٹاؤن یوسی سات میں بھی تیر چل گیا
ماہ میں جوہوا عوام کوہماری وزاتوں کاحساب لیناچاہیے،خورشید شاہ
پیپلزپارٹی سینیٹرز کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھنے کا فیصلہ
نواز شریف نے چار سال بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،ماڈل ٹائون میں کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت
ریسرچ ادارے کا سیاسی جماعتوں کو مسائل حل کرنے کا پلان منشور کا حصہ بنانے کا مشورہ
چیئرمین پی ٹی آئی کو اس لیے نہیں ہٹایا کہ ہمیں پاور کی ضرورت تھی، سابق صدر
تینوں جماعتوں کے منشور میں ملک کے صرف بیس فیصد مسائل کا حل موجود ہے
کراچی سمیت پورے پاکستان کی قسمت ساتھ ملکر بدلیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
مسلم لیگ ن اب بھی نگران حکومت میں بیٹھی ہوئی ہے،پی پی رہنما
ہمارے خلاف ہمیشہ کنگز پارٹی لائی جاتی ہے، بلدیات کی طرح عام انتخابات میں بھی جیتیں گے ، چیئرمین پی پی پی
بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کرکے تھر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، سابق صدر
میاں صاحب کو دوسرے اداروں کو نہیں کہنا چاہیے میرے لیے جگہ بنائیں، بلاول بھٹو
کوئی نجومی نہیں کہ بتاسکوں پنجاب میں کتنی سیٹیں جیتیں گے،سابق وزیراعظم
مسلم لیگ ن پنجاب سے120سے125سیٹیں حاصل کرے گی، لیگی رہنما
ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا، سابق صدر
صرف ایک سیاسی جماعت کی بھر پور حمایت کی جا رہی ہے، پی پی رہنما
ملتان میں ایک ہفتہ قیام کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچیں گے
یقینی بنانا ہوگا کہ صوبے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اپنا کام کریں،سابق وزیرخزانہ
ایوان صدر کے بیان میں وزارت خارجہ کی مشاورت شامل نہیں تھی، نگران وزیرخارجہ
پرانی سیاست سے جان چھڑاکر نئی سیاست لانا ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی
اتحادی جماعتیں پیپلزپارٹی کے خلاف میدان میں آگئیں
آصف علی زرداری کے بیان کوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، رہنما پیپلزپارٹی
بلوچستان کی دھرتی کے نیچے بہت بڑا دکھ پھیلا ہے، ہم مرہم رکھیں گے، جلسے سے خطاب
بتایا جارہا ہے 3 بار والا چوتھی باربھی وزیراعظم بنے گا،بلاول
میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے خود الیکشن لڑیں،بلاول بھٹو
سابق وزیر خزانہ کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا
مسلم لیگ( ن ) نے صرف لاہور کو پورا پاکستان سمجھ رکھا ہے، پی پی رہنما
ایم کیو ایم نے بھی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا طریقہ اختیارکیا ہوا ہے،سعید غنی
الیکشن سے پہلے ان کے وزیراعظم بننے کا تاثر دینا مسلم لیگ نون کے لئے نقصان دے ہو سکتا ہے
پیپلز پارٹی کا پیغام آئین ، پارلیمنٹ، وطنیت ، پاکستانیت اور جمہوریت ہے، بیان
ایک جماعت کا الیکشن جیت کر سیاسی انتقام لینے کا ارادہ ہے، بلاول بھٹو
مقبوضہ کشمیر کو مودی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے، سابق صدر
قوم کو بتانا پڑے گا قائد عوام کے قتل میں سہولت کار کون تھے، کوہاٹ جلسے سے خطاب
منگل کو پیپلز پارٹی رہنما اپنے وکلا کے ساتھ سپریم کورٹ میں ہوں گے، فیصل کریم
راجہ پرویز اشرف، نیئر بخاری، فیصل کنڈی ،ناصر شاہ کی بھی عدالت عظمیٰ آمد
جب تک قائد عوام کو انصاف نہیں ملتا کسی کو انصاف نہیں مل سکتا، میڈیا سے گفتگو
جب کسی جج نے فیصلہ کیا ڈیم بنانا ہے تو سوال کرنے والا کون تھا؟ ، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے
سابق صدر کا پارٹی میں ہر سطح پر اختلافات فوری ختم کرنے پر بھی زور
پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی تھی لاہور شہر میں پیپلزپارٹی کو دوبارہ عروج دینے کے لئے محنت کی جائے گی،چیئرمین پی پی
بلوچستان میں بھی پی پی کلین سوئپ کرتی نظر آرہی ہے، میڈیا سے گفتگو
بارکونسلز کی قراردادوں اور احتجاج سے انتخابی عمل متاثر ہوگا، یوسف رضا گیلانی و کائرہ
بھٹو نے ایک سوچ کے تحت ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی تھی، پریس کانفرنس
ہمارا بیروزگاری ، غربت، معاشی بحران اور مہنگائی سے مقابلہ ہے، میڈیا سے گفتگو
خواتین کی مخصوص نشست پر سیمی خرم بھی ترجیح فہرست میں شامل ہیں
سابق ممبر صوبائی اسمبلی زر گل خان نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی
کسی بھی جماعت سے پیپلزپارٹی کا اتحاد وقت اور حالات پر منحصر کرے گا، میڈیا سے گفتگو
واپڈا عوام پر ظلم بند کرے ورنہ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے،، پی پی رہنما
صوبائی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں میں نام چاند اور سنجے کمار شامل ہیں
فاطمہ جناح کے بعد بے نظیر بھٹو نے خواتین کو عملی سیاست میں آنے کا حوصلہ دیا
ایک شخص ایک وقت میں ایک جماعت کا رکن ہوسکتا ہے، درخواستگزار
پاکستان غریب ملک نہیں ہے،پاکستان میں صرف اسلام آباد غریب ہے
حیات گروپ کوجھنگ اور چنیوٹ میں ترجیحی بنیادوں پر سیٹیں دی جائیں گی
انتقامی سیاست اور گرفتاری پریقین نہیں رکھتے، شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں ، پریس کانفرنس
کراچی والوں کی منتخب جماعت پہلی بار وفاق پر حکومت کرے گی، آصف زرداری
پی پی چیئرمین منگل سے حلقہ این اے 127 سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
جو سیاسی جماعتیں انتخابات نہیں چاہتیں وہ کھل کربتائیں وہ کیا چایتی ہیں، پیپلز پارٹی رہنما
قائد ن لیگ اور بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے میں قانونی مشکلات ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مخالفین پر کڑی تنقید
سینیٹ،اقوام متحدہ،اوآئی سی سےقراردادپاس کرادیں الیکشن8فروری کو ہوں گے،بلاول
بڑے بڑے سیاستدان انتخابی دنگل میں اُترنے کو تیار
مرکزی الیکشن سیل نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا، نشان دینے کا مطالبہ
لاہور سے بھی الیکشن لڑ رہاہوں، ان کے گھر میں گھس کرماروں گا، بلاول بھٹو
این اے 119 سے ن لیگ کی نائب صدر کا مقابلہ میاں شہزاد فاروق کرینگے
لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں میٹںگ کے دوران طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ، حالت خطر سے باہر ہے
باقی سیاستدان آپس میں لڑرہے ہیں،میں عوام کےلیے لڑ رہا ہوں،بلاول بھٹو
آئی ایم ایف اسٹاف نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کی تھیں
عوام کا ساتھ چاہیے،تاکہ پرانی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کریں، بلاول بھٹو
پی ڈی ایم حکومت میں جو فیصلہ لیاپی پی برابرکی حصہ دارتھی،ترجمان مسلم لیگ ن
پرانے سیاستدان نفرت اور تقسیم کی سیاست کررہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
نوازشریف جلدعوام کے سامنے منشورپیش کردیں گے، نائب صدر ن لیگ
'کٹی پتنگ لوٹنے میں زرداری صاحب سب سے ماہر ہیں' نجم سیٹھی
اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا
غیرجمہوری سیاست اپنانےکافیصلہ بانی پی ٹی آئی کااپناتھااب خودجیل میں ہے شایدجیل میں احساس ہواہوگاایسے ملک نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو
ان کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائیگی
سخاوت مسیح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 نارووال 2 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی معرکہ کا حصہ ہوں گے
پاکستان عوامی تحریک کےنائب صدرراجہ زاہدنے بھی حلقہ این اے127میں پیپلزپارٹی کی حمایت کااعلان کر دیا
17وزارتوں پر300ارب روپیہ خرچ کیاجاتاہےاشرافیہ اوردیگرکوسالانہ سبسڈی دی جاتی ہے،چیئرمین پی پی
دستی بم گھر کے صحن میں زوردار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے
میاں صاحب 3 بار وزیراعظم رہے اور انتقامی سیاست کرتے رہے، بلاول بھٹو
الیکشن ملتوی نہیں ہونگے،یہ صرف افواہیں ہیں، پیپلزپارٹی رہنما
ہم تمام سیاسی جماعتوں کامقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
عوام کوکہاجائےگاپتنگ پرمہرلگائیں کہناہےہم پاکستان مردہ بادکےنعرےپرتالیاں بجانےوالےکوووٹ نہیں دیتےکہناہےہم پتنگ کاٹ دیں گےاورتیرکوووٹ دیں گے، چیئرمین پی پی
عطا تارڑ کا لب و لہجہ کسی مہذب شخص کا نہیں لگتا، رہنما پیپلزپارٹی
کراچی کو تقسیم کرنے کی کسی کواجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے فوری نوٹس لے کر سخت کارروائی کی جائے،خط
بلاول بھٹو کا اظہار افسوس، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
ملزمان پر پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ اور حملہ کرنے کے الزامات ہیں
نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے،ترجمان
عزیزجونیجو نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
پیپلز پارٹی کوئی وزارت نہیں لے گی لیکن پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے ن لیگ کے وزیراعظم کو ووٹ دے گی
ن لیگ کا پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان، پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز ہوں گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس سندھ میں حکومت بنانے کیلئے اکثریت موجود ہے جس کے بعد اب وزیراعلیٰ کے ناموں پر غور کیا جا رہاہے
اب دیکھنا ہوگا کہ پی ٹی والے ’’ مولانا آ رہا ہے ‘‘ پر بھنگڑے ڈالیں گے یا نہیں، فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کا غیر حتمی نتیجہ موصول، پیپلز پارٹی کامیاب
سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ کے منصب کیلئے فیورٹ سمجھے جا رہے ہیں، ذرائع
حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں فوری تحقیقات کی جائیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے پر رضا مندی ظاہر کردی،ذرائع
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے پر رضا مندی ظاہر،ذرائع
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے پر رضا مندی ظاہر،ذرائع
دیگر سیاسی جماعتیں بھی مخلوط حکومت کا حصہ ہوں گی، وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی سے ہو گا
وہ مسلسل تیسری بار یہ ذمہ داری سنبھالیں گے
پاکستان مسلم لیگ(ن) اتحادیوں کے ساتھ ملکر صوبے میں مخلوط حکومت قائم کرے گی: صوبائی صدر مسلم لیگ ن
امید ہے عدلیہ اس فیصلے سے خود پر لگے داغ کو مٹائے گی، بلاول بھٹو
تحریک انصاف کو بھی سسٹم میں شامل کیا جائے، سینیٹر مشاہد حسین سید
صدر اور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ پیپلز پارٹی ، وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی ن لیگ کا ہوگا
ہمارے اتحادی پیپلز پارٹی، ایم کیوایم اور آئی پی پی ہیں، ہم سب مل کر آصف زرداری کو صدر منتخب کریں گے: شہبازشریف
صدر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے پابند ہیں، پی پی رہنماء
پتہ نہیں صدرآئین شکنی کے کیوں مرتکب ہونا چاہتےہیں، شیری رحمان
مریم نوازکوانتخاب میں ووٹ دیا،آئندہ بھی سپورٹ کرینگے، پارلیمانی لیڈر
بلوچستان اسمبلی کے آج ہونیوالے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر حلف اٹھائیں گے
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی سے حلف لیا
بلوچستان کو اگر کچھ ملنا ہے تو وہ پارلیمان سے ملنا ہے،سرفرازبگٹی
بہرامند تنگی کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے،نیئر بخاری
الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کے خلاف اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پولنگ 9 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے حکومتی مذاکراتی وفد کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کا ذوالفقاربھٹو سے متعلق سپریم کورٹ کی رائے پر ردعمل
مینڈیٹ واپس کریں تو ن لیگ، پی پی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شیر افضل مروت
آصف زرداری واضح اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوںگے،قائد ن لیگ
صدر مملکت نے فیصلہ معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا،ترجمان
ایوان میں اپوزیشن نے شور شرابا کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں
علی امین گنڈاپور کےلیے پریشانیوں کا وقت نومئی کے بعد شروع ہوجائیگا، فیصل واوڈا
تحریک انصاف نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے پیپلزپارٹی سے ووٹ کے لئے رابطہ کیا تھا، ذرائع
این اے148میں ضمنی انتخاب کا شیڈول اسی ہفتے جاری کیاجائے گا،ترجمان
پیپلزپارٹی سے بہتر کوئی پارٹی پاکستان میں نظر نہیں آرہی، طلحہ محمود
فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی صورت پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا مشورہ
پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
مسلم لیگ ن کا پیپلزپارٹی کےامیدوار کے حق میں دستبردار ہونے سے انکار
ایم کیوایم پاکستان نے بھی آزاد امید فیصل واوڈا کو ووٹ دینے کا اعلان کیا ہے
ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ملک میں استحصالی نظام کا خاتمہ کیا، شازیہ مری
مقررہ وقت تک صرف یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان ناصر نے کاغذات جمع کرائے،اعظم نزیر تارڑ
راجہ پرویز اشرف نے این اے 127 میں الیکشن مہم کی کارکردگی کو سراہا
ہمایوں خان 8 ہزار 387 ووٹ لے کر منتخب ہوئے، غیر سرکاری نتائج
وفاق کو اسٹیل مل نہیں چاہیے تو سندھ حکومت خریدے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
الیکشن کمیشن نے عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا
بیرسٹر تیمور ملک اور علی قاسم گیلانی میں کڑا مقابلہ متوقع
آزادی اظہاررائے پرپابندیوں کی حمایت نہیں کریں گے، پارلیمانی لیڈر
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین کون ہوگا؟ تاحال اتفاق رائے نہ ہوسکا
پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافہ کا مطالبہ
کیسی تجاویز؟ کیسا بجٹ؟ حکومت نے کچھ بتایا نہ ہی اعتماد میں لیا،خورشید شاہ
وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 بجٹ کی منظوری دے دی ہے
وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 بجٹ کی منظوری دے دی ہے
بلاول بھٹو سے طویل ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
پیپلزپارٹی کے پنجاب میں سیاسی کردار کے مطالبے پر ن لیگ نے سندھ میں حصہ مانگ لیا
شہباز شریف کی پیپلزپارٹی کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی، کمیٹیاں بنا دی گئیں
بلاول بھٹونے تمام ارکان کو بجٹ اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی،ذرائع
پنجاب میں پیپلزپارٹی کے حمایت والے ڈپٹی کمشنرزتعینات ہوں گے
مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 205 ہوگئی
حکومت کا 10 محرم کے بعد سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور،ذرائع
سیاسی جماعت پر پابندی لگانا جمہوری اصولوں کے خلاف ہے، سابق چیئرمین سینیٹ
آئین توڑنے پر بانی پی ٹی آئی اور دیگر پر آرٹیکل6 بنتا ہے، خواجہ آصف
مشاورت کیلئے حکومت کی جانب سے کمیٹی تشکیل دیدی گئی
پیپلز پارٹی کے وفد نے حکومت کو مستقبل کےحالات کوسامنے رکھتے ہوئے فیصلے کرنے کا مشورہ دیا
مشاورت کے بعد پابندی کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا
وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان کی ملاقات
پی پی پی نے 1000 لوگوں کیلئے کرسیاں اور شامیانے لگانےکی اجازت مانگی،ذرائع
نظر ثانی کا فیصلہ ہونے تک 12 جولائی کے آرڈر کا آپریشن معطل کیا جائے،استدعا
ڈیجیٹل دہشتگردی پی ٹی آئی نہیں کررہی،بیرون ملک سےہورہی ہے،فوادچوہدری
اجازت نہ ملنے کے باوجود تمام تقریبات آزادی چوک میں ہی ہوں گی، رہنما فیصل میر
پیپلزپارٹی کی حکومت ن لیگ کی طرح کرپٹ ہے، عمرایوب کا الزام
سعید غنی نے بجلی سستی کرنے کو سیاسی دکھاوا قرار دیا جس پر عظمیٰ بخاری نے سندھ حکومت کو حسد نہ کرنے اور ہمت کرنے کا مشورہ دیا تھا
پاکستان اورعوام کے مفاد کے لئے اتحاد اور تعاون کے جذبے کو سراہتے ہیں: مریم اورنگزیب
پیپلز پارٹی کے وفد کی جانب سے معاشی استحکام کیلئے حکومتی پالیسیوں کی تعریف
وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر، سینیٹ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی
ابھی آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اپنا مسودہ تیار کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پی پی پی آئینی عدالتوں سے متعلق اپنے ڈرافٹ کے ذمہ دار ہیں، ترجمان پی پی چیئرمین
اپوزیشن اتحاد کی سخت مخالف نے حکومت کی تمام کوششوں کو خاک میں ملا دیا
سیاسی گفت و شنید چل رہی ہے،اسی لئےمولاناکےپاس آئےتھے،نویدقمر
حکومت کو ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
بدھ کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئر صحافیوں نے چیئرمین پی پی سے ملاقات کی
وفاقی اور صوبائی سطح پر آئینی عدالتوں کےقیام کی تجویز: مسودہ
ایس سی او اجلاس والے دن احتجاج سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پی پی رہنما
ترمیم کو مزید بہتر بنانے کیلئے عوام کی جائز اور بامعنی تجاویز کا خیرمقدم کرتا ہوں، بیان
سابق چیف جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت ملک کی ضرورت تھی، پیغام
فافن نےپیپلزپارٹی کے ساتھ آئینی عدالت کےقیام پر اصولی اتفاق کرلیا
برابری کی بنیاد پر وفاق میں ایسی عدالت ہونی چاہیے جس میں تمام صوبوں سے برابر ججز ہوں، پی پی چیئرمین
ممتازچانگ نےصادق آبادکاکنٹرول سندھ کودینے کےحوالےسےاپنے بیان کو سیاسی بیان قراردے دیاہے۔
موٹر سائیکل سوار دو افراد نے گھر کے اندر کریکر پھینکا، پولیس
پی ٹی آئی ثابت کرے وہ ایک سیاسی جماعت ہے، پی پی چئیرمین کی گفتگو
کالے سانپ کے نام پر آئینی ترمیم کے پورے عمل کو متنازع بنایا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
دنیا بھرمیں صحافیوں پرتشدد کےخاتمےکیلئےاقدامات اٹھانےکی ضرورت ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی
اسموگ کی ستائی 3 سالہ بچی عدالت اور ہماری وزیراعلیٰ جینوا پہنچ گئیں، بیان
حکومت آئین سازی کے وقت کی گئی اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، میڈیا سے گفتگو