پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اپنی شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب سامنے آگیا۔
بدھ کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئر صحافیوں نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب صحافی نے بلاول سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟
لازمی پڑھیں۔ مجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانےکیلئےٹائم لائن اورڈیڈ لائن ہمارامسئلہ نہیں،بلاول بھٹو
پی پی چیئرمین نے سوال کا جواب دیتے ہوئے قہقہہ لگایا اور کہا کہ ’’ میری شادی میری مرضی ‘‘۔
بلاول بھٹو کے دلچسپ جواب پر وہاں موجود تمام صحافیوں کے بھی قہقہے بلند ہوگئے۔