پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےحیدرآبادمیں اپنے سیاسی جلسےسےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ئی مذہب ،لسانیت اورکوئی فرقہ واریت پرتقسیم کرناچاہتاہےایک جماعت وفاق میں نفرت اورتقسیم کی سیاست کررہی ہےوہ جماعت سیاسی انتقام لیناچاہتی ہے،نقصان ملک اورجمہوریت کوہورہاہے۔
حیدر آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزردارینے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جام خان،شرجیل میمن سےباربارملتاہوںمیں ایک بارپھرحیدرآبادپہنچاہوںخوشی ہورہی ہےکہ حیدرآبادکےجیالوں کےساتھ ہوںحیدرآبادنےبلدیاتی الیکشن میں پی پی کوکامیاب کروایاحیدرآبادکےعوام نےپی پی کاساتھ دیاان کامشکورہوںحیدرآبادکےعوام تشدد،نفرت اورتقسیم کی سیاست دیکھتےآرہےہیںحیدرآبادکےپرامن عوام نےکسی کےسامنےسرنہیں جھکایا۔
چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ جوجماعتیں ہمارامقابلہ کرناچاہتی ہیں عوام اچھی طرح جانتےہیں عوام ان جماعتوں کاماضی بھی جانتےہیں انہوں نے90کی دہائی میں جوکیاوہ عوام کےسامنےہےعوام ان کی نفرت اورتقسیم کی سیاست سےواقف ہےہمارےمخالفین نفرت،تشدداورتقسیم کی سیاست جانتےہیںکوئی مذہب ،لسانیت اورکوئی فرقہ واریت پرتقسیم کرناچاہتاہےپی پی نفرت اورتقسیم کی سیاست کودفن کرناچاہتی ہے۔
بلاول بھٹو زرادری کا مزید کہنا تھا کہ ہم غربت مہنگائی اوربیروزگاری کامقابلہ کرناچاہتےہیںہم عوام کےمسائل کامقابلہ کرناجانتےہیںہم ان مسائل کامقابلہ کریں گے،فتح عوام کی ہوگی ووٹ کی طاقت سےنفرت اورتقسیم کی سیاست کوختم کرناہےایک جماعت وفاق میں نفرت اورتقسیم کی سیاست کررہی ہےوہ جماعت سیاسی انتقام لیناچاہتی ہے،نقصان ملک اورجمہوریت کوہورہاہےان کوفکریہ ہےکہ بس وزارت عظمیٰ کی کرسی پربیٹھناہےوہ عوام کااحساس کرنےہیں نہ ان کےمسائل جانتےہیں۔
انھوں نے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ میں 10نکاتی ایجنڈالایاہوںاگرعوام نےساتھ دیاتوان 10نکات پرعمل کروں گاعوام کی آمدنی کوڈبل کروں گاعوام کےلیے30لاکھ گھربناوں گاگھرکےمالکانہ حقوق خواتین کودوں گاعوام کو300یونٹ تک بجلی مفت سولرسےدلواوں گامیں ایسےخدمت کرناچاہتاہوں جیسےبیٹااپنی ماں کی خدمت کرتاہےہم بی آئی ایس پی کی رقم میں اضافہ کریں گے،بلاسودقرض دیں گےخواتین کوروزگاردلواکران کوبااختیاربنائیں گےروزگارکی تلاش میں نوجوانوں کےلیےیوتھ کارڈلاوں گاجب تک نوجوانوں کوروزگارنہیں ملتاان کی مددکروں گامحنت کشوں کےلیےبینظیرمزدورکارڈلاوں گابینظیرمزدورکارڈسےبہت سہولیات ملیں گی کسانوںکی بھی کسان کارڈکارڈسےمددکریں گے۔
انکااپنے ایجنڈے میں مزید کہنا تھا کہ اسکولوں میں بھوک مٹاوپروگرام شروع کریں گےہرضلع میں یونیورسٹی بنائیں گےمفت علاج کےلیےصحت کےادارےقائم کریں گےحکومت بنانےکےمعاشی ایجنڈےپرعمل کریں گے17وزارتیں چلانےکےلیے300ارب ضائع ہورہےہیںان وزارتوں کوبندکرکےاس رقم کوحیدرآبادکےلیےلگاوں گااشرافیہ سےسبسڈی چھین کرعوام کودلوانی ہے۔
سابقہ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ الیکشن میں چندروزرہ گئےہیںعوام نےسمجھاناہےکہ مقابلہ پی پی اورن لیگ میں ہےاگرشیرکامقابلہ کرناہےاورشیرکاراستہ روکناہےتوتیرپرٹھپہ لگاناہےتیرپرٹھپہ لگواکرسیاسی انتقام ،غربت اورمہنگائی کاخاتمہ کرناہےمیں اس شیرکابندوبست کروں گااس کاشکارکروں گا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کارکنا ن سے خطاب میں کہنا تھا کہ آپ کوستارےپرمہرکاکہاجائےگاتوآپ نےکہناہےستارےآسمان پراچھےلگتےہیںعوام کوکہاجائےگاپتنگ پرمہرلگائیں کہناہےہم پاکستان مردہ بادکےنعرےپرتالیاں بجانےوالےکوووٹ نہیں دیتےکہناہےہم راسےپیسہ لیکرسیاست کرنےوالےکوووٹ نہیں دیتےآپ نےکہناہےہم پتنگ کاٹ دیں گےاورتیرکوووٹ دیں گےکسی آزادکوووٹ دینےکاکہاجائےتوکہناہےمیں ووٹ ضائع نہیں کروں گاکتاب پرمہرلگانےکاکہاجائےتوکہناہےمذہب کی بنیادپرتقسیم والوں کےساتھ نہیں حیدرآبادکےامیدواروں سےحلف لیناچاہتاہوں۔