پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبرالطاف قریشی انتقال کرگئے۔
تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبرالطاف قریشی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت کی جانب سے الطاف قریشی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔



















