پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑانتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق بسم اللہ خان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے،بسم اللہ خان کاکڑ پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رہے۔
بسم اللہ کاکڑقلعہ عبداللہ سےصوبائی اسمبلی کےرکن بھی رہےہیں،انکا بلوچستان میں پی پی پی کوفعال کرنےمیں مرکزی کردارتھا،بسم اللہ کاکڑ کے انتقال پرسیاسی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔






















