چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کچھ ہی عرصے میں اپنا وزن کافی حد تک کم کرلیا ہے،جس کے بعد سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہوں نے کوئی سرجری کروائی ہے۔
تاہم انہوں نے اپنے نئےبیان میں اپنی فٹنس کا راز بتایا ہے،کہا ہے کہ روٹی اور میٹھی چیزیں کھانا بند کریں،اور ورزش شروع کریں،خود ہی فٹ ہوجائیں گے





















