پیپلز پارٹی کو کراچی کے علاقے ملیر سے بڑی کامیابی مل گئی ، تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق اعجازسواتی پی ایس 88 ملیرسے پی ٹی آئی کی حمایت سےآزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے اعجاز سواتی نےکہا حلقےکےعوام،دوستوں اورترقی خوشحالی کےلیےغیرمشروط طور پرپیپلزپارٹی میں شامل ہورہاہوں۔