پاسپورٹ کی تیاری اور ڈیلیوری کی ایس ایم ایس سروس تین سال بعد بحال
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کیلئے ٹوکن اجرا کا وقت بھی مقرر
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاترمیں درخواست گزاروں کیلئے ٹوکن اجرا کا وقت بھی مقرر
.سپورٹس سائیکالوجی کو سمجھے بغیر دنیا کا کوئی بھی کھیل سمجھناممکن ہی نہیں
سیمنٹ ساز فیکٹریوں کے منافع میں رواں مالی سال کے دوران 7.6فیصد کمی ہوئی ہے،رپورٹ
خرم کو حراست میں لے کر اس سے کلاشنکوف بھی برآمد کر لی گئی ، لاہور پولیس
ملک میں کسی بھی غیرملکی ادارے کو مداخلت کی اجازت نہیں، انوارالحق کاکڑ
صدرعارف علوی نےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سےحلف لیا
بچی کے سر اور سینے پر بھی شدید چوٹیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
برسات کا دل کہلانے والا مہینہ اگست بھی سوکھا سوکھا گزرگیا
خلیج بنگال سےمون سون ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہوں گی
شہر میں مزید بارش کے امکانات موجود ، محکمہ موسمیات
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا
محکمہ موسمیات آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کر دی
آندھی کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں
جمعرات سے ہفتے تک بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی کا بھی امکان
عام آدمی کو پانی محفوظ بنانے میں دلچسپی لینی ہو گی
کراچی کا موسم آج شدید گرم اور خشک رہے گا، محکم ہموسمیات
کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے خنکی بڑھ گئی
اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی 17اکتوبر تک بارش جاری رہنے کی پیشگوئی
30 سال قبل اکتوبر 1990 میں 120 ملی میٹر بارش ہوئی، ماہرین
نومبر کا مہینہ آ گیا مگر بارشوں کی خبر نہ لایا ، خشک سردی کا خدشہ
مضافتی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں بوندا باندی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھا ئے رہنے کا امکان
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان
اس سے قبل اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے 8 اضلاع میں لاک ڈاون لگایا گیا
شارجہ سے دبئی میں داخل ہونے والی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر
ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات
امریکی ریاست نبراسکا کو برفانی طوفان کا سامنا ہے
زائرین نے بارش کے دوران مسجدالحرم میں طواف کیا
شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس بہتر ہو گیا
شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات
گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں بارش اوربرفباری کا امکان
اسلام آباد، پنجاب، بالائی سندھ میں شدید دھند چھائی رہے گی، محکمہ موسمیات
لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
وقفے وقفے سےجاری بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
اسلام آباد اور گردو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا
حد نگاہ 3 کلو میٹر ہے، محکمہ موسمیات
شمالی بلوچستان میں شدید سرد مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، ترجمان
کینیڈا کے مغربی علاقوں میں بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری
شہر کا دن بھر درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری رہنے کا امکان
نیشنل ویدر سروس نے آئندہ ہفتے مزید برفباری کی پیشگوئی کردی
سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات
یخ بستہ ہوائیں چلنے سے شہر کا درجہ حرارت کم ہوگیا
میدانی علاقوں میں شدید دھند کا امکان،محکمہ موسمیات
خشک سردی کی طوفیل اننگز خاتمے کے قریب ہے، محمکہ موسمیات
خشک سردی سےشہری نزلہ زکام اورچھاتی کےانفیکشن میں مبتلا
حکومت شدید سردی کی لہر میں شہریوں کو بار بار احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر رہی ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہےگا،محکمہ موسمیات
بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
جڑواں شہروں میں خطہ پوٹھوہار سمیت وسطی پنجاب میں بارشوں کا امکان ہے
ملک کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار
بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات
پولنگ کے روز میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند متوقع، ظہیر بابر
لیاری، کھارادر، آئی آئی چند ریگرروڈ اور اطراف میں ہلکی بارش
بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 150 سے نیچے آگیا، محکمہ موسمیات
شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز بارش اور برفباری کا امکان،
خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
صبح کے اوقات میں موسم گرم اور رات کے وقت ٹھنڈا
بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا امکان
اسلام آباد میں آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
گوادر جیوانی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ
فلحال شہر میں ہلکی یا تیز بارش کا امکان نہیں ، محکمہ موسمیات
ملک کےبالائی علاقوں ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان
نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری
استور میں منفی 2 ، ہنزہ اور اسکردو میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا
20 اور 21 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور میں درجہ حرارت 13، اسلام آباد میں 9 ریکارڈ کیا گیا
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا سلسلہ 7 2 مارچ کو ملک میں داخل ہو گا،محکمہ موسمیات
جنوبی علاقوں میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان
لاہور میں رات گئےگرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کے بعد خنکی بڑھ گئی
صحرائی وادیاں بھی بارش کے پانی سے سیراب ہوگئیں
ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر تمام حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا، محکمہ موسمیات
بارشوں سےاب تک 5 افراد جاں بحق ہوچکے، 15گھروں کو نقصان پہنچا
شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع ہے،،محکمہ موسمیات
قندہارمیں موسلا دھار بارش سے ایک سو چھیالیس گھر تباہ
سیلابی صورتحال سے ہزاروں لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے
اماراتی محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کردی
مری، گلیات سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں بارش کا امکان
مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیموں کی امدادی کاروائیاں جاری
پی ڈی ایم اے کا ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکیلئےمتعلقہ محکموں کو الرٹ جاری
مری،گلیات،راولپنڈی ،اٹک،جہلم ،چکوال،منڈی بہاﺅالدین،گوجرانولہ، گجرات میں بارشیں ہوںگی
کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کا پروگرام موسمی صورتحال کے تناظر میں ترتیب دینے کا مشورہ
بالائی خیبر پختونخوا،مری،گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ
لاہوراوردیگر شہروں میں ٹریفک رواں دواں رکھنےکیلئے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت
شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
بارشوں کی شدت سولہ اپریل کی نسبت کم ہو گی
موسمی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت 5 ڈگری تک گرنے کا امکان : میٹرولوجسٹ
10 تا 11 مئی جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب میں چندمقامات پربارش کا امکان
بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران شہر میں بارش کا امکان موجود نہیں
بلوچستان میں شام اور رات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد میں شام کو تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
دن 12 بجے سے شام 3 بجے تک دھوپ میں نکلنے سے گریز کیا جائے، ڈی جی میٹ
بارش کے بعد شہرکا درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک آگیا
درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاوز کرسکتا ہے،محکمہ موسمیات
28 مئی سے راولپنڈی، مری اور گلیات میں بارش کی پیشگوئی
گلگت،کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی پنجاب میں چندمقامات پر بارش متوقع
جون میں سندھ اور پنجاب کے لئے نئی ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
سندھ کے اکثر بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم رہےگا
جنوبی پنجاب میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی ،پی ڈی ایم اے
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد اورگردو نواح میں موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان
این ڈی ایم اے کی انتطامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری یقینی بنانے کی ہدایت
بارش سےدرجہ حرارت میں 7 ڈگری تک کمی ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ
پی ڈی ایم اے کا میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کا حکم
گرمی کی شدت میں آئندہ ہفتے کمی آئے گی، چیف میٹرولوجسٹ
کل اور آج صبح کےدرمیان 154 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
ملک کے شمال مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 105 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
آج سے 7 جولائی تک بارشوں کا امکان ہے
ایم ڈی واسا غفران احمد نے نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنےکی ہدایات
کراچی میں پارہ 35، اسلام آباد میں 34 اور لاہور میں 32 ڈگری تک جانے کی توقع
بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ
پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشیں ہوں گی،پی ڈی ایم اے
شہر میں آج بھی بونداباندی اورہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفانی جھیلیں پھٹنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ
مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 21 جولائی تک جاری رہےگا، محکمہ موسمیات
پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات
پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی تیز بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کی پیشگوئی
اسلام آباد میں دن کےوقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات
انتظامیہ نے ندی نالوں میں تغیانی کاخدشے کا الرٹ جاری کردیا
ریسکیو ٹیموں نے 8 گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لڑکی کی لاش نکال لی۔
تلی ندی کا بھونرا بچاؤ بند بھی ٹوٹ گیا
یکم جولائی سےاب تک 5 اسکولزاور23 پل بھی بارشوں کی زد میں آگئے،این ڈی ایم اے
بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چند روزتک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات
پیر کو سب سے زیادہ درجہ حرارت چلاس میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
منگل کو اسلام آباد میں درجہ حرارت 35 ،لاہور میں 36 ریکارڈ کیا گیا
سندھ کے بیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور حبس رہے گا
مسلسل ہونےوالی بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی
بارشوں کے باعث دریاؤں، ڈیمز اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
سب سے زیادہ بوکرہ میں 107 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی
صوبائی دارالحکومت میں بارش سے حبس میں مزید اضافہ ہوگا
اتوار کی صبح ہونے والی بارش کے بعد شہر میں موسم خوشگوارہوگیا
زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان،محکمہ موسمیات
رات میں جنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع میں گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے
بارش کے بعد درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی اور موسم مزید خوشگوار ہو جائے گا
بارشوں کا نیا سپیل25 سے 29 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا اسپیل 29 اگست تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے
راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
31 اگست تک جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشیں ہونے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ڈیرہ غازی خان ملتان اور بہاولپور ڈویژنز میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
نالہ بھمبرمیں طغیانی کی اطلاع پرالرٹ جاری،متاثرین کوفوری طور محفوظ مقام پرمنتقل ہونے کی ہدایت
بارشوں کا نیا سلسلہ 2 ستمبر تا 5 ستمبر تک جاری رہے گا، این ڈی ایم اے
شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خطرہ ہے،این ڈی ایم اے
لاہور،سیالکوٹ، نارووال،شیخوپورہ،قصور،ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش کا امکان
خیبرپختونخوا ،سندھ، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش متوقع
چترال، دیر، سوات،کوہستان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں ہلکی بارش متوقع
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکی توقع ہے، محکمہ موسمیات
شیخوپورہ، لاہور ،قصور، ساہیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
لاہور، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال،فیصل آباد میں چند مقامات پرتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
25 ستمبر تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے
26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
حکومتی رکن کمیٹی شائستہ خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کے متاثر ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، محکمہ موسمیات
صبح اوررات کےاوقات میں سیالکوٹ، نارووال،گوجرانوالہ،لاہور،اوکاڑہ میں اسموگ کا امکان
پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات اورمحکمہ ماحولیات نے مانیٹرنگ شروع کردی
ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل شام سے داخل ہونے کا امکان
پنجاب کے بیشترعلاقوں میں اسموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
جہلم،چکوال،تلہ گنگ اور گوجر خان میں'کلاؤڈسیڈنگ' کی گئی
اسلام آباد اورگردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان
اسلام آباد میں رواں ہفتے ایک بوند تک برسنا خارج از امکان قرار