سردیوں کی آمد سے کب تک متوقع ہے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم تبدیل ہونے لگا ہے،رات اور صبح کے اوقات میں خنکی، دوپہر میں سورج کا راج ہے،گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے موسم کے تیور بدل گئے ہیں۔
سردیوں کی آمد کے حوالے سےپی ڈی ایم اےکا کہنا ہےکہ ابھی بارشوں کاکوئی امکان نہیں ہے،اکتوبرکےآخر میں ہونےوالی بارش سے گرمی رخصت ہوجائے گی۔



















