قومی اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس تین مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کےآرٹیکل چؤن کی شق ایک کےتحت اجلاس طلب کیا ہے
اجلاس تین مارچ کو سہہ پہر تین بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا,موجودہ قومی اسمبلی کا یہ مجموعی طورپر 25 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہوگا۔






















