روسی صدر کو یوکرین کے ساتھ جنگ کرنے سے خبردار کیا تھا، سابق امریکی صدر
اگر میں اقتدار میں ہوتا تو روس یوکرین پر کبھی حملہ نہ کرتا، ڈونلڈ ٹرمپ
اگر میں اقتدار میں ہوتا تو روس یوکرین پر کبھی حملہ نہ کرتا، ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ اور ان کی کمپنیوں نے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کیا
جو اسرائیل میں ہوا وہ پہلے کسی نے دیکھا تک نہ تھا،ٹرمپ
ٹرمپ کی جانب سے عدالتی عملے پر زبانی حملے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
ٹرمپ کے خلاف ایک عدالتی کارروائی روک دی گئی دوسری میں گواہیاں
کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں،عدالت
کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا
ٹرمپ نے آئیووا کے بعد نیو ہیمپشائر پرائمری میں بھی اپنےنام کرلی
سابق صدر کا فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان
نکی اپنی آبائی ریاست جنوبی کیرولینا میں ٹرمپ سے ہار گئی تھیں
پلیٹ فارم پر بہت سارے نوجوان اور بچے ہیں جو اس کے بغیر پاگل ہو جائیں گے، سابق امریکی صدر
ٹرمپ کو فی الوقت گیارہ سو اکیاسی ڈیلی گیٹس کی حمایت حاصل
سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی
تمام امریکیوں کے لیےصدارتی انتخابات لڑرہاہوں،سابق امریکی صدر
یوکرینی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی کا صدرنامزد ہونےپرمبارکباد
کمبرلی چیتل نے ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا تھا
پارٹی جب تک کاملا ہیرس کو باضابطہ صدرامیدوار نامزد نہیں کردیتی،مباحثہ نہیں ہوگا، ترجمان ٹرمپ
وائٹ ہاؤس تک پہنچنے میں مددکرنے کیلئے حمایت پرفخر ہے،سابق صدر
انتخابی مہم انتظامیہ کا ٹرمپ اور ایران تنازعات کا حوالہ دے کر ایرانی حکومت پر الزام
ویڈیو بیان کو اب تک اسے 12000 بارلائک اور 1900 بار ریٹویٹ کیا جا چکا ہے
اگرمیں صدرمنتخب ہوا توغزہ سے آنے والے مہاجروں پر پابندی لگا دوں گا ،سابق صدر
ٹرمپ نے موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی کو تباہ کن قرار دے دیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس کو بدترین نائب صدر قراردیدیا
امریکی صدارتی الیکشن کے قریب صدارتی امیدواروں میں تلخیوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے،سابق امریکی صدر
ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِاقتدار تنازعات سے بھرپور رہا
کاملا ہیرس کی ٹیم نے الیکشن ہیڈکوارٹرز میں جمع ہونے والےڈیمویکٹس کو فیصلے سے آگاہ کیا
چین اور امریکا کی کامیابی چیلنجز نہیں مواقع پیدا کرنے میں ہے، چینی سفیر
دونوں کا جنگ بندی کے امکانات پرغور، ٹرمپ کا پیوٹن کو کشیدگی نہ بڑھانے کا مشورہ
مارکو روبیو اس عہدے پرتعینات ہونے والے پہلے لاطینی امریکی ہونگے
ریٹکلف نے ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات سرانجام دیں
ایلون مسک اور راماسوامی محکمہ حکومتی کارکردگی کے سربراہ ہونگے
ملاقات کے دوران ایرانی مندوب کا ایران سے پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا
افغانستان میں دہشت گرد گروپ ٹی ٹی پی کے 6000 سے 6500 جنگجو موجود ہیں، رپورٹ
آئین کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف سے پہلے کیس کو خارج کر دیا جائے،امریکی پراسکیوٹر
حکم نامے پر صدارت کے پہلے ہی دن دستخط کروں گا، ٹرمپ
کینیڈین وزیراعظم ویسٹ پام بیچ میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر دیکھے گئے
ٹرمپ نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کو کھلی دھمکی دے دی
ڈرگ کارٹیلز کو غیرملکی دہشت گردی تنظیم قرار دیں گے اور ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ٹرمپ
ریٹ کسی خواہش پر مقرر نہیں کیے گئے،کینال پاناما کی ملکیت ہے، ہوزے راؤل ملینو
امریکی شہریوں کو قاتلوں سے بچانے کے لیے سزائے موت پرعمل درآمد ضروری ہے
ٹرمپ مجرم قرار پاکرخدمات انجام دینے والے پہلے امریکی صدرہوں گے
ٹرمپ کے آنے سے ہمارے لیئے بھلائی کی توقع نہیں: پی ٹی آئی رہنما
عدالت آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دے، بانی پی ٹی آئی کی استدعا
ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنے کے بعد بارڈر پر گراؤنڈ فورسز کی تعداد میں60فیصد اضافہ کیا گیا
دونوں رہنماوں میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
روس یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، زیلنسکی بھی یہی چاہتے ہیں
لاکھوں فلسطینیوں کواردن، مصرمیں بسانے کا شوشہ چھوڑدیا،
اس منصوبے کی لاگت اور تکمیل کا وقت واضح نہیں کیا گیا
یو ایس ایڈ میں اصلاحات ممکن نہیں، اسے بند کرنے کے مرحلے میں ہیں، ایلون مسک
اہم ملاقات ممکنہ طور پر سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں ہوسکتی ہے
جسٹن ٹروڈو اور میکسیکن صدر نے بارڈر پراضافی دس ہزار نفری تعینات کرنےکی حامی بھرلی
ڈیرن بیٹی کی نامزدگیوں کو امریکا کے اندر بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
غزہ میں رئیل اسٹیٹ آپریشن کی نہیں سیاسی آپریشن کی ضرورت ہے، فرانسیسی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں روسی صدر سے ملاقات کا امکان بھی ظاہر کردیا
تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسین لازمی قرار نہ دی جائے، صدارتی حکمنامہ جاری
روسی صدر پیوٹن سے جلد ملاقات کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا منتقلی کے منتظر دو لاکھ سے زائد افغان شہریوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
بھارت ہم پر سب سے زیادہ ٹیکس لگاتا ہے،اور وہاں ووٹر ٹرن آؤٹ کے پیسے ہم کیوں دے رہے ہیں، ٹرمپ
ایف 35 طیارہ مہنگا ہے اور ڈرونز کےدور میں ایسے طیارے کی کوئی جگہ نہیں،ایلون مسک
یوکرین کی جنگ پر امریکہ نے سینکڑوں ارب ڈالر خرچ کیے، لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا
یوکرین کو معدنیات کے مسئلے پر امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا، مشیرمائک والٹز
ڈونلڈ ٹرمپ جنرل چارلس براؤن کی جگہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ڈین "رازن"کین کو نامزد کریں گے
امریکا اوریوکرین نے مصنوعی لڑائی کی، جرمنی کے ممکنہ چانسلرکا دعویٰ
امریکی صدرکی توجہ امن پرہے،امداد روک کرحالات کا جائزہ لیا جارہا ہے،وائٹ ہاوس
یونیورسٹی پر یہودی طالبعلموں کو ہراساں کرنے کا الزام ہے
دو سے تین دن میں امن معاہدہ طے پا جائےگا،امریکی صدر
کینیڈا کبھی امریکا کا حصہ نہیں بنےگا،جب تک امریکا ہمیں عزت نہیں دے گا، مارک کارنی
پانچ ارب پتیوں کے اثاثوں میں مشترکہ طور پر دو سو نو ارب ڈالرکی کمی آئی،بلومبرگ
روس راضی ہوگیا توعملدر آمد فوری شروع ہوجائے گا، یوکرینی صدر
دھاتوں سے بننے والی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف عائد ہوگا
غزہ سے کسی کو نہیں نکالا جا رہا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
صدرٹرمپ نے محمود خلیل کوقومی سلامتی کیلئےخطرہ قراردیتےہوئے اس کا گرین کارڈ منسوخ کردیا
روس جنگ بندی منصوبے سے متفق نہیں ہوتا تو یہ مایوس کن ہوگا،ٹرمپ
محکمہ دفاع،سابق فوجیوں کےامور،زراعت،توانائی،محکمہ داخلہ اورمحکمہ خزانہ شامل
روس سےکسی اور ملک کو کوئی خطرہ نہیں،نہ ہم ایسا ہونے دیں گے،ٹرمپ
مختلف میڈیا ادارےمیرےبارے میں ستانوے فیصد بُرا لکھتے ہیں، امریکی صدر
فہرست کے مطابق 11 ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، امریکی اخبار
یہ صورتحال مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں مزید اضافے کا اشارہ دے رہی ہے
ایران ان کی مدد نہ کرتا تو حوثی اب تک شکست کھاچکے ہوتے،ٹرمپ
امریکا میں اسکولوں کا تعلیمی معیار بہت گرچکا،ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور زلمے خلیل زاد کی کابل آمد
بائیڈن نے خوامخواہ یوکرین جنگ میں امریکا کے ساڑھے تین سو ارب ڈالر لگا دیے
امریکہ یوکرین کے پاور پلانٹس کی ملکیت پر بھی بات کر رہا ہے
مستقبل میں گرین لینڈ امریکا کا حصہ ہوگا، امریکی صدر
کمیشن فار انٹرنیشنل ریلیجیس فریڈم نے اپنی سفارشات پیش کردی
قومی سلامتی کےمشیر مائیک والٹز نےچیٹ گروپ بنانے کی ذمہ داری مان لی
مائیک والٹزاورپیٹ ہیگستھ کا معاملے سے کوئی تعلق نہیں، امریکی صدر
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف لگاکرتجارتی نظام کو نقصان پہنچایا، چینی وزارت خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بات چیت کو نتیجہ خیز قرار دے دیا