امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تھرڈ ورلڈ ممالک سے ایمیگریشن روکنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تمام غیر قانونی تارکین وطن کی بےدخلی تک ایمیگریشن روکنے پرکام کریں گے، جرائم میں ملوث،یاسیکیورٹی رسک بننے والے غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کریں گے،غیرقانونی تارکین وطن کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے یہ اقدامات اٹھائیں گے،تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ ہمارے معاشرے کو غیر فعال کرتا ہے۔
ٹرمپ نےمسلمان کانگریس وومن الہان کو بدترین رکن کانگریس قرار دیتے ہوئے کہا ہر وقت حجاب میں ملبوس الہان عمر غیر قانونی طور پر امریکا آئی تھیں۔






















