امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا روسی صدر سے امریکی نمائندوں کی ملاقات اچھی رہی ۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا روس یوکرین جنگ میں گزشتہ ماہ 27 ہزار فوجی ہلاک ہوئے،زندگیاں بچانا چاہتا ہوں اسی لیے دنیا بھر میں جنگیں رکوا رہا ہوں,صدر پیوٹن بھی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں ۔
امریکی وفد آج میامی میں اعلی یوکرینی مذاکرات کاروں سے ملاقات کرے گا۔






















