امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہابھارت سمیت کسی کو استثنیٰ نہیں دیا جائے گا،برکس میں شامل ممالک پر ٹیکس لگے گا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہابرکس کےممبرممالک پرجلد دس فیصد ٹیرف عائد کریں گے،بھارت سمیت کسی کو استثنیٰ نہیں دیا جائےگا،تمام ممبرممالک ٹیرف کی زد میں آئیں گے،برکس کےبانی رکن ممالک میں چین،روس،برازیل،بھارت اورجنوبی افریقا شامل ہیں،کئی ممالک بعد میں اس اتحاد میں شامل ہوئے۔
برکس کاقیام امریکاکونقصان پہنچانے اورڈالر کو کمزورکرنے کے لیےکیا گیا،اگرکوئی ڈالر کو چیلنج کرنا چاہتا ہےتو ہم اسکی اجازت نہیں دیں گے۔






















