امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ٹیرف سےجنگیں روکیں اور کئی ممالک سے ہمارے تعلقات مضبوط ہوئے،امریکا امیر اورمضبوط ملک بنا،کئی ممالک نے ٹیرف کو امریکا کے خلاف استعمال کیا۔
سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر نےلکھا ہماری پالیسیوں سے اب کوئی ملک امریکا کا فائدہ نہیں اٹھا سکتا،ہماری فوج دنیا کی مضبوط ترین فوج ہے،مضبوط قیادت اورفوج کی وجہ سےامریکا آج عظیم ملک ہے، مخالف قوتیں سپریم کورٹ میں ہمارے خلاف لڑر رہی ہیں۔
صدرٹرمپ نےخبردارکیا کہ تمام ایئرلائنز،پائلٹس،منشیات فروش اور انسانی اسمگلر وینز ویلا کی فضائی حدود کے استعمال کو بند تصور کریں۔
ٹیرف سے جنگیں روکیں،کئی ممالک سے تعلقات مضبوط ہوئے، امریکی صدر
ٹیرف کی وجہ سے امریکا امیر اور مضبوط ملک بنا،صدر ٹرمپ
کئی ممالک نے ٹیرف کو امریکا کے خلاف استعمال کیا،صدر ٹرمپ
ہماری پالیسیوں سے اب کوئی ملک امریکا کا فائدہ نہیں اٹھاسکتا،صدر ٹرمپ
ہماری فوج دنیا کی مضبوط ترین فوج ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایئرلائنز،پائلٹس،انسانی اسمگلرزوینزویلاکی فضائی حدود بند تصورکریں،ٹرمپ






















