ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا۔
ٹرمپ انتظامیہ نےکہا ہےکہ گرین کارڈکی درخواستوں میں فوری تبدیلیاں کر رہے ہیں،سابقہ پالیسی سے صحت عامہ کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے،نئی مستقل رہائش درخواست کیلئےتجدید شدہ طبی معائنے کے فارم کی شرط لاگو کی گئی۔
درخواست دہندگان کوپہلےغیرمعینہ مدت تک فارم استعمال کی اجازت دی گئی تھی،تبدیلی اسٹیٹس ایڈجسٹمنٹ درخواست دینےوالےتارکین وطن پراثرڈال سکتی ہے۔






















