امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی پر سزا سنادی گئی۔
امریکامیں نئی تاریخ رقم ہوگئی،کسی سابق صدر کو پہلی بارسزا سنا دی گئی،ڈونلڈ ٹرمپ کوسزا کاروبار ریکارڈ میں جعلسازی پرسنائی گئی،سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا نیویارک کی جیوری نے سنائی،ڈونلڈٹرمپ پر34 الزامات عائد کئے گئے تھے
امریکا کے سابق صدرڈونلڈٹرمپ نےمجرم قرار دینے والی جیوری پر تنقیدکرتے ہوئےکہا کہ
مقدمہ دھاندلی ہے،میں بالکل بےقصورہوں، عدالتی فیصلہ دھاندلی اور میری توہین ہے،معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، آخر تک لڑیں گے۔
خیال رہے کہ 11جولائی کو جج ٹرمپ کی سزا کا اعلان کریں گے۔