یورپی یونین کے سربراہ نے امریکاکےساتھ تجارتی مذاکرات آگےبڑھانےکےعزم کااظہار کیا ہے۔
سربراہ یورپی یونین نے اپنےبیان میں کہا اتوار کو امریکی صدرکےساتھ فون پرمثبت گفتگو ہوئی،امریکی صدرکے ساتھ تجارتی معاہدے سےمتعلق بات ہوئی،تجارتی معاہدے تک پہنچنے کیلئے 9 جولائی تک کاوقت درکار ہوگا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر50ٹیرپ موخر کرنے کا اعلان ہے۔





















