امریکی اخبارکی جانب سے دعوی کیا گیا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ نےسفری پابندیوں کیلئے 43 ممالک کی فہرست تیار کر لی ہے۔
امریکی اخبار کےمطابق فہرست کےمطابق 11ممالک کو ریڈلسٹ میں شامل کیاگیا ہے،افغانستان، بھوٹان، کیوبا،ایران، لیبیا اور شمالی کوریا ریڈ لسٹ میں شامل ہے،صومالیہ،سوڈان،شام وینزویلا اوریمن کو بھی ریڈ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کےشہری امریکا کا سفرنہیں کرسکیں،پاکستان سمیت 10 ممال کو اورنج لسٹ میں شامل کیا گیا۔