ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی کی چارسو ملین وفاقی گرانٹ منسوخ کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی پر یہودی طالبعلموں کو ہراساں کرنے کا الزام ہے،کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہوئے تھے،جو امریکا کی مختلف جامعات میں پھیل گئے تھے،
احتجاج کے باعث ہارورڈ اور پنسلوینیا یونیورسٹی کے سربراہان کو مستعفی ہونا پڑا تھا۔