امریکی ایپلٹ کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ زیادہ تر ٹیرف غیرقانونی قرار دے دیے۔۔
عدالت نے صدر کے اختیارات پر سوال اٹھاتے ہوئےکہاصدر ٹرمپ کے پاس تجارتی شراکت داروں سےدرآمدات پر ٹیرف عائدکرنےکا اختیار نہیں،امریکا موجودہ ٹیرف کی شرح اکتوبر تک برقرار رکھ سکتا ہے،امریکی صدرنے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےفیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا،کہایہ فیصلہ غلط اورجانبدار ہے،یہ برقرار رہا توامریکا کو تباہ کردے گا،ٹیرف اب بھی نافذ العمل ہے،محصولات کو قوم کے فائدے کے لیے استعمال کریں گے۔






















