امریکا نے بین الاقوامی پانیوں میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنا دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہامیرے حکم پر وزیر جنگ نے ایک کشتی کو نشانہ بنانے کے آرڈر جاری کیے ،حملہ بین الاقوامی پانیوں میں کیا گیا،3افراد ہلاک ہوئے۔
امریکی صدر نے بتایا کہ انٹیلی جنس کے مطابق کشتی غیرقانونی منشیات کی اسمگلنگ کررہی تھی






















