اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا جنگ بندی کیلئے امریکی صدر کے کردار کو سراہتے ہیں،صورتحال اب بھی نازک اورغیریقینی کا شکار ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نےبرطانوی ٹی وی سےگفتگوکرتےہوئےکہاپاکستان بھارت کے ساتھ مستقل بنیادوں پرجنگ بندی کیلئےپرعزم ہے۔
مزیدکہاپاکستان اور بھارت کےدرمیان مسئلہ کشمیراہم اورحل طلب معاملہ ہے،مسئلہ کشمیرکوکشمیری عوام کی خواہشات کےمطابق حل کیاجاناچاہیے، جنوبی ایشیامیں پائیدارامن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔






















