یمن وار پلان لیک کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے گلے پڑ گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےقومی سلامتی کےمشیر مائیک والٹز نےچیٹ گروپ بنانے کی ذمہ داری مان لی، تحقیقات کی ذمہ داری ایلون مسک کو سونپ دی،ٹرمپ نےواقعے کومعمولی غلطی قرار دیا۔
وائٹ ہاؤس انتظامیہ کی بڑی غلطی،یمن پرحملوں کا منصوبہ چیٹ گروپ میں لیک
صحافیوں سےگفتگو میں کہاکہ مائیک والٹزمحب وطن ہیں اور شاندار کام کر رہےہیں،ایسی معمولی غلطیاں ہوجاتی ہیں،کانگریس میں ہاؤس مینارٹی لیڈر حکیم جیفریز نے صدرٹرمپ کوخط لکھ کروزیردفاع پیٹ ہیگزیتھ کو فارغ کرنےکا مطالبہ کردیا۔