ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نظر بندی کےاحکامات جاری کرنےسےروک دیا گیا
حکومتی وکیل کا جواب غیر تسلی بخش قرار،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
حکومتی وکیل کا جواب غیر تسلی بخش قرار،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
خوبصورت جزیرہ اٹلی میں ہےجوقدرت کے کسی شاہکار سے کم نہیں
آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کیلئے وقت دینے پر مریم نواز کا شکریہ ادا کیا
اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا،سماء سے گفتگو
جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،گارڈ آف آنر، لیجن آف میرٹ سے نوازا گیا، آئی ایس پی آر
اجمل صابرراجہ کوکل عدالت پیش کرکےجسمانی ریمانڈ حاصل کیاجائےگا
اگراگلے مہینے الیکشن ہوں تو پھر بھی ہم تیار ہیں، گجرات میں میڈیا سے گفتگو
پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد اورسیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا امکان ہے
بجلی اورتیل کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکےباعث شرح سودبڑھنےکی توقع
انجینئر احمد جان،عامر ندیم درانی،ڈاکٹر سرفرازعلی شاہ اور ظفراللہ خان کےمحکمے تبدیل
راجہ ریاض کی ن لیگ میں شمولیت سےپارٹی کو تقویت ملےگی، شہباز شریف
نوازشریف نےنئےقانون کا سہارانہیں لیاتھا، لندن میں میڈیا سے گفتگو
ہم اقتدار نہیں مانگتے بلکہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ہمارا راستہ نہ روکا جائے، چیئرمین پی پی پی
چواسیدن شاہ سے راجہ منوراحمد پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
ویزا اپائنٹمنٹ انتظارکی مدت میں کمی لانے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں، سفارتخانہ
جنرل عاصم منیر کاکثیرالملکی سپیشل فورسزکی بروتھامیں مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب سے خطاب
گزشتہ 24 گھنٹوں سب سے زیادہ بارش لاہورایئر پورٹ کے علاقے میں ہوئی
پولیس نےعلاقے کو کارڈن آف کرکے شواہد اکٹھے کرلئے
جولائی اور اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 2.171 ارب ڈالررہا
آپریشنزکےدوران 5دہشتگردوں اوران کےسہولت کاروں کوگرفتارکرلیاگیا،آئی ایس پی آر
اس ویزہ سے امارات اور سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کا سفر کیا جا سکے گا
صوبے میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد پانچ ہزار تین سو چھبیس ہوگئی
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود چند مقا مات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میںبرآمدات سے 510.36 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا
ملک میں 20 کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی
براق اوزچیویت نےنجی شاپنگ مال کی سیر کی ،مداحوں کا ہجوم اُمڈ آیا ،سب ہی نے شاندار استقبال کیا
ڈالرریٹ کا تخمینہ300 سے زائد رہنےکے سبب صارفین کو292 ارب اضافی دینا ہونگے
سیکیورٹی فورسزبہادر جوانوں کی مقروض اور فخر کرتی ہیں،آئی ایس پی آر
انتظامیہ نے برف باری کے باعث بابوسرٹاپ روڈ ٹریفک کیلئے بند کردی
پی ٹی آئی میں عہدیداران اور ورکرز کی کوئی اہمیت نہیں تھی، سلیم گل
پاکستان مسلم لیگ ن نے گجرات سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی نے شمالی پنجاب کا جو عہدہ دیا وہ بھی چھوڑتا ہوں،انٹرویو
ستمبرمیںسعودیہ سے 538.2 ،یواے ای سے 400، برطانیہ 311.1اور امریکہ سے 263.4 ملین ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں
بیرون ملک عمرہ، علاج اوحصول تعلیم کے لیے جانے کے خواہشمند شہری مشکل میں پھنس گئے
سٹیل ملز کو ڈیڈ اثاثہ قرار، پی آئی کے یومیہ نقصانات پچاس کروڑاور ڈسکوز کے نقصانات چھ سو ارب تک پہنچ گئے
تمام محکموں کوغلط طریقے سے الاؤنسز وصول کرنیوالے ملازمین سےریکوری کی جائے، خط
ذکا اشرف 12 اکتوبر کو بھارت روانہ ہونگے، صحافیوں کو بھارتی ہائی کمیشن میں پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت
تین زخمی میں 22 سالہ اسلام،5سالہ شاہ ولی اللہ اور 10 سالہ لڑکی شامل ہیں
یہ ایوارڈز پاکستان کی بہترین کارپوریٹ، کاروباری اور صنعتی کمپنیوں کو دیئے جاتے ہیں
عالمی میں سونے کی کی قیمت میں16 ڈالر اور مقامی مارکیٹ میں 5500 کا اضافہ ریکارڈ
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نےروبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی
نگران وزیرخزانہ کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی گئی
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قدم ہے، ٹویٹ
ظلم اور ناانصافیوں کے خاتمے کیلئے ہمیں اپنی ذمہ داریاں بھر پور انداز میں نبھانے کا عہد کرنا ہوگا
منی چینجرزکےلائسنس ضابطوں کی سنگین خلاف ورزیوں پرمعطل کئے،اسٹیٹ بینک
قائد ن لیگ دبئی بھی جائیں گے اور اکیس اکتوبر کو لاہور ائیرپورٹ پر اتریں گے
ملک میں پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا سلسلہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا
کل شام سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
اسٹاک مارکیٹ کا 100انڈیکس297 پوائنٹس بڑھ کر48772 پوائنٹس پربند ہوا
پہلے بینک میں تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کرائیں پھر پنشن ملے گی،ریلویز
معاشرے میں ترقی کی غرض سے اس پروگرام سے استفادہ کرتے رہیں گے، جین میریٹ
ہیلمٹ چالان سے بچنے کیلئے نہیں بلکہ جان بچانے کیلئے پہنیں،سی ٹی او راولپنڈی
نہ مجھےبھارت سےڈیپورٹ کیاگیانہ بھارت سےنکلنےکاکہاگیا،پاکستانی سپورٹس پریزینٹر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطری مسلح افواج کےسربراہ کی اہم ملاقات
فائر بریگیڈ اورایم سی آئی کی ٹیموں نے ہنگامی اقدامات کرکے آگ پر قابو پا لیا
نواز شریف کی پارٹی ذمہ داران اور اہم سعودی شخصیات سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں
پشاور تا کراچی منصوبہ نو ارب اسی کروڑ ڈالر کے بجائےتین مرحلوں اب چھ ارب ستر کروڑ ڈالر میں مکمل ہوگا
پاکستان کوقائداعظم اور اقبال کا پاکستان بناکردم لیں گے،شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب
بھارت کے خلاف میچ میں وننگ کمبی نیشن کے ساتھ جانا چاہیے، اجلاس میں گفتگو
میجرولید خالد اورمیجر قیص کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے۔
مرحومہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد کراچی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی، بیٹاعادل مراد
غزہ کا محاصرہ ناقابل قبول ہے، روسی صدر کاماسکو میں تقریب سے خطاب
آج سے شروع ہوکرسترہ اکتوبر تک بادل جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات
بونس کااعلان مثبت مالی نتائج کیلئےملازمین کی کاوشوں کےاعتراف میں کیاگیا ہے،پی آئی اے
جنگ میں 2215 فلسطینی شہید ، ہزاروں زخمی ہوچکے،اسرائیل نے انٹیلی جنس ناکامی تسلیم کرلی، لبنان پر بھی گولہ باری
پینک بٹن دبانے کی ضرورت نہیں ،ورلڈکپ کے اگلے میچز پر فوکس ہے، ڈائریکٹر ٹیم
سات سال قبل مارکیٹ میں آنے والی موٹرسائیکل نے صارفین کے دلوں پر اپنا نام نقش کر رکھا ہے۔
موسلادھار بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کزدیا
نومئی کو پرامن جدوجہدکےبجائےتشددکاراستہ اختیارکیاگیا، سابق پی ٹی آئی رہنما
پنجاب میں اشیا اورکرایوں میں کمی کیلئے اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈ لائن، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم
2023 میں نئی خصوصیات کی حامل کاریں طاقتور انجن کیساتھ متعارف کرائی گئی ہیں
عوام اور کارکنوں کا جذبہ بتا رہا ہے کہ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، گفتگو
ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا
شہداکی تعداد2808ہوگئی،اسرائیلی فوج کا حماس کے انٹیلی جنس سربراہ کوشہید کرنے کا دعویٰ
بہادرجوانوں کی ایسی قربانیاں سکیورٹی فورسزکےعزم کومزیدمضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے اور انٹر بینک میں 20 پیسے بڑھی
یہ کمی عام صارفین کی سہولت کیلئے کی گئی ہے، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز
جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی خودمختاری،علاقائی سالمیت کےدفاع کیلئے پاک فوج کےعزم کااعادہ
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ8ریکارڈ کی گئی
ہاکی فیڈریشن جلد عارضی سیکریٹری جنرل کا تقرر کرے گی
چالان چیئرمین پی ٹی آئی کے مجرمانہ اقدامات اور اس کے نتیجے میں خارجہ تعلقات کو پہنچنے والے نقصان کا ذکر کیا گیا ہے
مخالفت کے باوجود اگلے روز کابینہ کی میٹنگ بلا کرسائفر کو “ڈی کلاسیفائی”کرنے کی منظوری دے دی گئی
نوٹیفکیشن میں ہونڈا کے تینوں ماڈلز کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے
دونوں ڈی جیزمسلم لیگ ن کے21 اکتوبرکےجلسے کونغموں سے سجائیں گے
سابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری پر24اکتوبرکو فرد جرم عائد کی جائے گی، الیکشن کمیشن
ا سٹیٹ بینک کے پاس 7.71ارب اور 5.20ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
ستمبر 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صرف 80 لاکھ ڈالررہا،اسٹیٹ بینک
نئی مسلم لیگ کا جنم ہوا ہے،دنیا پاکستان کاعروج دیکھے گی ، تقریب سے خطاب
آرمی چیف نے کامیاب مشق انڈس شیلڈ 2023ء کےانعقادپرایئر پاورسنٹر آف ایکسی لینس کوسراہا
براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادپر22،سالانہ بنیادپر54فیصداضافہ
قائد ن لیگ دو روز قیام کے بعد 21 اکتوبر کو پاکستان کیلئے اڑان بھریں گے
بیٹی کے ساتھ شاہ رخ کی آنے والی فلم پٹھان او رجوان کی طرح ایکشن تھریلر ہوگی
انٹربینک میں 278.81 اور اوپن مارکیٹ میں 281 روپے پرمستحکم رہا
دکانوں پر نرخ نامے آویزاں نہیں ، دکانداروں نے من مانے دام وصول کرنا شروع کر دیئے
نو مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،نومئی ایک سیاہ دن تھا، غلام مصطفیٰ بھٹی
جنوبی افریقہ کے400رنزکے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم170رنزپرڈھیر ہوگئی
مسلم لیگ ن کے قائدین نے نوازشریف سے ملاقاتیں کیں
پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے شیوننگ سکالرشپ حاصل کرنے کیلئےصرف 17 دن باقی ہیں
گوگل سرچ کی جانب سے صارف کی کارکردگی پر فیڈ بیک کیساتھ ریمائنڈربھی فراہم کیا جائے گا
عسکری تنصیبات پرحملہ آوروں کاٹرائل فوجی عدالتوں میں زیادہ بہترہوسکتاہے،ترجمان آئی پی پی
موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو 2 سے 3 فیصد رہنےکاامکان ہے، مرکزی بینک کے اعدادو شمار
9مئی کےملزمان کا ملٹری ٹرائل پارلیمان کا فیصلہ تھا، رہنما آئی پی پی
عرب ممالک کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات ایک سٹریٹجک غلطی ہے، رضا امیری مقدم
جنرل عاصم منیرکی نسٹ یونیورسٹی کےماسٹرکانووکیشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
منظوری کے بعد نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے ہوگا، ذرائع
بروقت پرنٹنگ کیلئےاضافی افرادی قوت سمیت پرنٹنگ مشینیں24گھنٹےفعال
اہم شعبوں میں سرمایہ کاری مزید بہتربنانےکیلئےبعض پالیسی اقدامات کی سفارش
ریلوے میں ای آر پی کے نفاذ سے مالیاتی کارکردگی میں بہتری آئی ،وفاقی وزیر
ایران کے ساتھ تنازعہ نہیں چاہتے ،امریکی وزیرخارجہ
فورچونر کے تمام ویرئنٹ میں 10 لاکھ 80 ہزارسے 13 لاکھ تک کمی کی گئی ہے
عوام بالخصوص نوجوان نسل کی معلومات میں اضافہ کرنا ضروری ہے ،عوامی تعاون سے کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، خطاب
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نےپٹرول پمپس پر کارروائی کے دوران 4نوزلز سربمہرکردیں
چیئرمین ایف بی آر کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنرنے ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی
پاکستانی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہُوئے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا
ہر لڑکی کی طرح میں بھی چاہتی ہیں کہ میری بھی فیملی ہو، بھارتی ادکارہ
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کو دو دن بعد آگاہ کریگا،حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا آج آخری روز
عارضی ملازمین کو بھی 3 ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں،لاہور سےکراچی مین لائن پر تمام ٹرینیں رک گئیں
محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب پولیس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی گئی
زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 120کلومیٹر تھی
ملاقات کرنیوالوں میں قائم علی شاہ ، خورشید شاہ ، شیری رحمان ، نثارکھوڑواور دیگر شامل تھے
عدالت عظمیٰ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے سات نکاتی پالیسی کی منظوری دے دی
21قیراط ایک گرام سونے کے نرخوں میں جمعے کے مقابلے میں دو ریال اضافہ ہوا
قومی کرکٹ ٹیم کپتان کےبابراعظم نے آئی سی سی کاجرمانہ قبول کرلیا
فریال تالپورکل ناظم آبادفائیواسٹار چورنگی پرپارٹی کےنئےدفترکاافتتاح کریں گی
سندھ کےجنوبی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
جب وہ رنویر سنگھ کیساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھیں تب میں کئی دیگر مردوں کی طرف راغب تھی،بھارتی اداکارہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپےاور انٹر بینک میں 43 پیسے مہنگا ہوا
کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،الیکشن میں پیپلزپارٹی کاسخت مقابلہ کریں گے ، محمد زبیر
’کیلیکس کوکا ‘ نامی ویکسین دماغ پر کوکین اور کریک کے اثرات کو روک دے گی، ماہرین
عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالراور مقامی مارکیٹوں میں 900 روپے کا اضافہ ہوا
پیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دئیے
سابقہ پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے چند روز قبل استعفیٰ دے دیا تھا
حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس کے بارہ سو بیالیس ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں صنعتی اور اکنامک زون بنانا چاہتے ہیں،امیرجمعیت علما اسلام
اٹلی کے شمالی علاقے شدید بارش اور تیز ہواؤں کی زد میں ہیں
فیصل آبادسول ڈیفنس نے ایکشن لیتے ہوئے 511 پمپس کا سامان قبضہ میں لے لیا
سکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کیلئے پرعزم ہیں ،آئی ایس پی آر
سٹاک ایکسچینج 52 ہزار 3سو 42 پوائنٹس کیساتھ ساڑھے چھ سال کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے پر آ گیا
نون لیگ میں شمولیت کیلئے بڑے گروپ کی سردارایازصادق سے ملاقات
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 35.3اوورز میں167رنز بنا کر آوٹ ہو گئ
آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان،سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
واٹس ایپ جلد ہی ایک اکاونٹ رکھتے ہوئے متعدد پروفائلز بنانے کا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے
نظرثانی شدہ مینجمنٹ پوزیشن سیلری پیکیج کا اطلاق یکم اکتوبر2023 کیا گیا ہے
مہم کا مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دینا اور لاہور کو اسموگ فری بنانا ہے،ڈاکٹر مشتاق مانگٹ
سفیروں کے دوطرفہ تبادلہ اب غزہ کیخلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے سے مشروط
آٹھ ماہ کی حاملہ پریاپرائیویٹ ہسپتال میں اپنے معمول کے چیک اپ کیلئے موجودتھیں
چمن اوراسپن بولدک میں مظاہروں سےانتشار پھیلانےکامنصوبہ بھی بنایاگیا
محکمہ ریلویز بجلی کمپنیوں، جی پی فنڈاورپی ایس او سمیت دیگر ادائیگیوں میں نادہندہ نکلا
انٹر بینک میںڈالر 77 پیسے اوراوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوا
خواہش تھی چیئرمین پی ٹی آئی سیاسی ماحول میں تحمل کا مظاہرہ کرتے،چیف الیکشن کمشنر
فلسطینی عوام شمالی غزہ سے نکل جاؤ،اسرائیلی وزیراعظم کی پھر دھمکی
بٹ کوائن کی قیمت میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران 10 ہزار ڈالر کا اضافہ دیکھاہوا ہے
الیکشن کی تاریخ کا خیر مقدم،عوامی قیادت آئیگی تو عوام کی زندگی میں خوش حالی آئے گی ، سابق وزیر اعظم
پی ایس او کی منصوعات کی فروخت 0.63 ملین ٹن ریکارڈکی گئی ، اعدادوشمار
ملزم مذکورہ رجسٹرڈ کمپنی کے سائن بورڈز، لیٹر پیڈ اور دیگر شواہد برآمد ہوئے، ترجمان
عالمی منڈی میں قیمت 2005 ڈالر فی اونس رہی اور مقامی سطح پر 1050روپے فی تولہ بڑی
نور احمد معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کےفیلڈز میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں،اسٹیٹ بینک
اوپن مارکیٹ میں 16 روز میں ڈالر 10 اور انٹربینک میںساڑھے 8 روپے مہنگا ہوچکا
زلزلے کا مرکز نیپال میں ہے اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.6 بتائی گئی
بجٹ کی کمی کی وجہ سے تاحال تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہو سکا،ایم ڈی واسا
بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی
سرحدی علاقوں میں مویشی، سونا، چاندی اور نشہ آور اشیا کی اسمگلنگ کا خطرہ زیادہ ہے، بھارتی کمانڈر
برطانوی حکومت نے شیوننگ سکالرشپس پروگرام کی آخری تاریخ 7 نومبر مقرر کی تھی
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اور عالمی منڈی میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی
عام انتخابات کرانے کے لیے تمام ضروری تیاری کر لی گئی ،سکندر سلطان راجہ
سیکورٹی اہلکار جائے وقوع پر موجود تھے اور انہوں نے تفتیش شروع کر دی ہے، ترجمان کابل پولیس
پاکستان کوتحفظ، عزت اور احترام کی تلاش میں یہاں آنے والوں کی میزبانی پر فخر ہے، اداکارہ
لاہور ، گوجرانوالہ اور نارووال سمیت سات شہروں میں چار روز مارکیٹیں بند رہیں گی،نوٹیفکیشن
نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے گیس نرخ 172 فیصد سے زائد بڑھ چکے، نوٹیفکیشن
چیئرمین پی ٹی آئی کا میرٹ عثمان بزدار اور ایمانداری فرح گوگی کی صورت میںسامنے آئی ، خطاب
انسداد سمگلنگ کے لئے گڈز ٹرکوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر رہے ہیں،کمشنر کوئٹہ
چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ ، گولہ باردو اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ،ترجمان
تیس سالہ میرویز کو کوئٹہ سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا
مقدمہ دہشتگردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا
مجھےیقین تونہیں لیکن شبہ ہےعمران خان کو جیل میں دوائی مل رہی ہے، سابق وزیر داخلہ
پیپلزپارٹی کے 56واں یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا، اجلاس میں فیصلہ
معاملہ بہت ہی حساس ہے لہٰذا قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے، بھارتی وزارت خارجہ
پہلی سہ ماہی میں اوورسیزپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.329 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا
اکتوبرمیں ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2756.81 روپے ریکارڈکی گئی
ملزم بلال اور ملزمہ طاہرہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی، پولیس
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئےانگلینڈ کوبڑے مارجن سے ہرانا ہوگا
ساتھیوں اوردوستوں سے مشاورت کے بعد اپنے فیصلے سے آگاہ کروں گا،لشکری رئیسانی
ہمارے خلاف ہمیشہ کنگز پارٹی لائی جاتی ہے، بلدیات کی طرح عام انتخابات میں بھی جیتیں گے ، چیئرمین پی پی پی
زخمی ہسپتال منتقل،پولیس نے کوچ ڈرائیورکوگرفتارکرکےکارروائی شروع کردی
بھائی اسلم اقبال کی جگہ پی پی171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لوں گا، ویڈیو پیغام
ایل ڈی اے کی ڈائریکٹر سدرہ تبسم نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کا آفس سیل کیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کیلئے 100ارب کی گارنٹی کی مدت میں بھی توسیع منظوری دی
5نومبرسے کراچی تا کوئٹہ اورکوئٹہ تا اسلام آباد روزانہ پروازیں چلائیں گی
ایک فلسطینی مارو گے تو اسرائیل سے نفرت کرنیوالے کئی لوگ پیدا ہوں گے، انٹرویو
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنا ہوگا، خطاب
حماس کی قیادت پرسفری پابندیاں، اثاثے منجمد اور اسلحے کی پابندی عائد کی گئی ہے
پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لٹر کمی کر دی، وزارت خزانہ
کل نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ مارکیٹیں ، ریسٹورنٹس اور جمز تین بجے کے بعد کھلیں گے
آپ نےشکایت کیساتھ ایف بی آرکے آرڈرکی کاپی کہاں سےحاصل کی؟، شکایت کنندہ جواب دینے سے انکار کردیا
عماد وسیم ، اسٹورٹ براڈ،کوئنٹن ڈی کاک،سنیل نارائن ،میگ لیننگ اور دیگرنے دنیا کرکٹ کو الوداع کیا
دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ متحدہ عرب امارات کا قرار ، فہرست میں پاکستان کا 94 واں نمبر
جنرل عاصم منیر کی پاکستان ایئرفورس کے بیس پر انڈیکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب میںبطور مہمان خصوصی شرکت
سرتاج عزیز پاکستان کے سینیٹر ، وزیرخوراک و زراعت اور ن لیگ کے سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں
آزیلال کے علاقے میں 5.1کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
بینک ڈیفالٹر ہونے کے اعتراض کے باعث ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے
غیرملکی شہریوں کے چین میں داخلے کو آسان بنانے نئے قواعد کا اطلاق
جہانگیرترین کااپنے حق میں عفت طاہرہ کی دستبرداری کا خیر مقدم کیا اورملکر سیاست کرنےعزم
لاہور میں رات گئےگرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کے بعد خنکی بڑھ گئی