معروف بینکار نور احمد نےا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں جو معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی کےفیلڈز میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
مرکزی بینک کے مطابق نور احمد اپنے عہدے کا باضابطہ چارج 8 نومبر 2023 کو لیں گے۔ جبکہ ا سٹیٹ بینک کی پالیسیوں اور اقدامات کے موثر ابلاغ کے لیے میڈیا کیساتھ مصروف کار رہنے کیلئے پرامید ہیں۔