اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج آئندہ دو ماہ کیلئےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کیا جائے گا ۔
شرح سودکےتعین کیلئےمانیٹری پالیسی کمیٹی کااہم اجلاس آج صبح اسٹیٹ بینک میں ہوگا،مانیٹری پالیسی کمیٹی معاشی اعشاریوں کاجائزہ لیکرشرح سودکافیصلہ کریگی،نئی مانیٹری پالیسی اسٹاک مارکیٹ بندہونےکےبعدشام میں جاری کی جائیگی۔
معاشی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں ایک سےدو فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے۔