پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ،اسٹاک ایکسچینج باون ہزارتین سو بیالیس پواننٹس کی ساڑھے چھ سال کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکےتیسرے روزتیزی کارجحان دیکھا گیا ، کےایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چارسوبائیس پوائنٹس بڑھکر باون ہزارتین سو بیالیس پوائنٹس پربند ہوا۔
کاروبار کے دوران آج سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر چھبیس کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔